کورونا وائرس سے صحت یاب ہو کر ڈسچارج ہونے والے لوگوں کی تعداد 5 رہی۔ اس طرح اب تک کورونا وائرس سے متاثر افراد شہر کے نئے سرکاری ہسپتال سے ڈسچارج ہونے والے کی تعداد 1579 ہوگئی ہے۔ شہر کے نئے سرکاری ہسپتال میں اب بھی 471 کورونا وائرس سے متاثرہ افراد زیر علاج ہیں۔
کرناٹک: یادگیر ضلع میں کورونا کے 64 نئے کیسز - ضلع یادگیر میں کورونا
کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ضلع میں ہر روز 50 سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو رہے ہیں۔ ضلع میں آئے 64 نے معاملات کے ساتھ ضلع میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی جملہ تعداد 2052 ہوگی ہے۔

کرناٹک: یادگیر ضلع میں 64 کورونا کے نئے معاملات