ETV Bharat / state

'آئین کو بچانے کی سخت ضرورت' - Baba Sahib Ambedkar wrote the Indian script

ریاست کر ناٹک میں گلبرگہ شہر کے مختلف علاقوں میں 71واں یوم جمہوریہ منایا گیا

آئین کو بچانے کی سخت ضرورت:کنیز فاطمہ
آئین کو بچانے کی سخت ضرورت:کنیز فاطمہ
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 5:31 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 5:00 PM IST

اس موقع سے گلبرگہ شمال کے رکن اسمبلی کنیز فاطمہ قمر الا سلام نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک بھر میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ 71واں یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے۔

آئین کو بچانے کی سخت ضرورت:کنیز فاطمہ۔ویڈیو

بابا صاحب امبیڈکر نے بھارت کا دستور لکھا تھا، جو آج کے دن ہی عمل میں آیا تھا،حالانکہ آج اسی دستور ہند کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کو بچانے کی سخت ضرورت ہے۔

وہیں گلبرگہ ضلع کے ایس پی مارٹن نے برادران وطن کو اور اسکول کالج کے بچو کو یوم جمہوریہ کی مبارک باد پیش کی

Intro:گلبرگہ مسلم علاقوں میں بھی یوم جمہوریہ منایا گیا

Body:ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر کے مسلم علاقوں میں بھی 71واں یوم جمہوریہ بڑی جوش کے ساتھ منایا گیا. یہاں کے خواجہ بندہ نواز درگا روڈ،اور سرکاری اردو پرایمری اسکول بندہ نواز اسکول کالج، فریان یجوکیشن، اور دیگر مذاہبی ادارے اور سماجی اداروں میں یوم جمہوریہ کے قوقعہ پر پر چم کشائی اور دیگر پروگرام کا انعقاد منعقد کیاگیا. اس میں اسکول کالج کے طلبہ میں جوش وخروش دیکھا گیا. اس موقع پر گلبرگہ شمال کے یم یل اے محترمہ کنیز فاطمہ قمر الا سلام نے ای ٹی وی بھارت کو بناتے ہوئے کہا. آج ملک بھر بڑے جوش کے ساتھ 71واں یوں جمہوریہ منایا جارہا ہے. آج ہی کے دن ملک کا دستور عمل میں آیا تھا. ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر نے اس ملک کے دستور کو لکھا ہے. آج اس ملک دستور ہند کو تبدیل کر نے کی کوشش کی جارہی ہے. اس ملک دستور کو بجانے کی سخت ضرورت ہے. اس موقع پر گلبرگہ ضلع یس پی مارٹن نے برادرانے وطن اور اسکول کالج کو یوم جمہوریہ کی مبارک باد پیش کی... 1...بایٹ... گلبرگہ شمال یم یل اے کنیز فاطمہ قمرالاسلام.... 2...بایٹ...گلبرگہ یس پی مارٹین...

Conclusion:
Last Updated : Feb 25, 2020, 5:00 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.