ETV Bharat / state

Nargund Violence: ڈی جی پی نے خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کا دیا تیقن - جماعت اسلامی کرناٹک کے صدر ڈاکٹر محمد سعد بلگامی

کرناٹک کے گدگ ضلع کے نرگند گاؤں میں ہوئے ایک دھرم سنسد جس میں مبینہ طور پر آر ایس ایس کے ورکرز کی جانب سے نفرت انگیز بیانات Nargund Dharam Sansad Hate Speech کے بعد پیش آئے تشدد کے سلسلے میں کرناٹک مسلم متحدہ محاذ Karnataka Muslim Muttahida Mahaz کی جانب سے نرگند کا دورہ کرکے ایک فیکٹ فائنڈ رپورٹ تیار کی گئی تھی جس کا اجرا کچھ روز قبل عمل میں آیا۔

ڈی جی پی نے خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کا دیا تیقن

author img

By

Published : Feb 3, 2022, 11:22 AM IST

کرناٹک مسلم متحدہ محاذ Karnataka Muslim Muttahida Mahaz کے ایک وفد نے پولیس چیف ڈی جی پی پروین سود سے ملاقات کی اور ایک تفصیلی یادداشت پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ مذکورہ گاؤں کے مسلمانوں میں عدم تحفظ کا احساس ہے لہذا ان میں اعتماد بحال کرنے کے اقدامات کیے جائیں۔ خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور نفرت انگیز بیاناتHate Speech پر قابو پانے کےلیے بھی اقداما کئے جائیں۔

ڈی جی پی نے خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کا دیا تیقن

اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے محاذ کے رکن و جماعت اسلامی کرناٹک کے صدر ڈاکٹر محمد سعد بلگامی نے بتایا کہ ڈی جی پی نے وفد کو تیقن دلایا کہ خاطیوں پر اور نفرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور آئندہ ایسے واقعات رونما نہ ہونے کےلیے بھی اقدامات کئے جائیں گے۔

ڈاکٹر سعد بلگامی نے بتایا اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سویل رائٹس کی جانب سے بہت جلد کرناٹک ہئی کورٹ میں ایک پی آئی ایل دائر کی جائے ریاست میں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے کی جارہی نفرت انگیز مہم پر روک لگائی جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں:

وفد میں سینئر کانگریسی رہنما و ایم ایل سی نصیر احمد، کرناٹک اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین جی اے باوا و دیگر کئی اہم شخصیات شامل رہے، جنہوں نے ڈی جی پی سے نرگند تشدد اور ریاست میں مسلمانوں و مسیحیوں پر تشدد کے واقعات کی روک تھام سے متعلق بات کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.