ETV Bharat / state

یادگیر میں محفل نعت کا انعقاد - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں محفل نعت کا انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت لائق حسین بادل صدر بیت المال یادگیر نے فرمائی۔

naat mehfil held in yadgir
یادگیر میں محفل نعت کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 28, 2021, 7:27 PM IST

سید خلیل اللہ حسینی برادرز سجادہ نشین گلسرم، ڈاکٹر خورشید احمد، اسد بن بدر چاوش، منصور احمد افغان اراکین بلدیہ، وحید میاں، حفیظ پٹیل، منیر جاگیردار، عبدالسلیم سگری اور دیگر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

دیکھیں ویڈیو

مولانا قاری محمد سلیم، حافظ محمد حسین، مصباح الدین عطاری، قاری محمد اختر زینت بزم رہے۔ اس موقع پر شہر کے کئی نعت خواں احباب نے نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا۔ مولانا نظام الدین برکاتی نے نظامت کے فرائض انجام دیے۔

naat mehfil held in yadgir
یادگیر میں محفل نعت کا انعقاد

اس موقع پر مولانا یونس نے اپنے خطاب میں کہا کہ نعت پاک کی محفل وہی سجاتے ہیں جو عاشق رسول ہوتے ہیں اور اس محفلوں میں وہی شرکت کرتے ہیں جن کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی عقیدت و محبت ہوتی ہے۔

naat mehfil held in yadgir
یادگیر میں محفل نعت کا انعقاد

مزید پڑھیں:

دس ہزار روپئے کے لیے 50 برس کے شخص سے نابالغ کی شادی

آپ تمام احباب خوش قسمت ہیں کہ حضور کی شان میں سجائی گئی محفل میں آپ بحیثیت مہمان شرکت کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.