ETV Bharat / state

Naat Competition in Yadgir: مدرسہ باب العلم تحفیظ القرآن میں نعتیہ مقابلہ

نعتیہ مقابلے میں طلبہ نے بڑے ہی پیارے اور خوبصورت انداز میں نعتیہ کلام پیش کیا Naat Competition in Yadgir۔

مدرسہ باب العلم تحفیظ القرآن میں نعتیہ مقابلہ

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 8:51 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ گرمٹکل کے مدرسہ باب العلم تحفیظ القرآن Babul Ilm Tahfeezul Quran Yadgir کے طالب علموں کی صلاحیتوں اور عشق نبی کے جذبے کو سرشار کرنے کے لیے انتظامی کمیٹی مدرسہ ہذا نے نعتیہ مقابلے کا انعقاد عمل میں لایا۔

مدرسہ باب العلم تحفیظ القرآن میں نعتیہ مقابلہ

یہ بھی پڑھیں:Monthly Naat Program in Gulbarga: گلبرگہ میں ماہانہ محفل نعت کا انعقاد

اس موقع پر عزیز اللہ سرمست صدر حضرت صوفی سرمست اسلامی اسٹڈی سرکل نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر محمد رفیع سیکرٹری مدرسہ باب العلم تحفیظ القران، قاری حافظ محمد نواز خان نظامی قادری، مولانا حافظ مفتی محمد حسن نظامی کے علاوہ مدرسہ باب العلم تحفیظ القرآن گرمٹکل کے دیگر معلمین موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.