ETV Bharat / state

Naat Academy Karnatakaنئی نسل میں مثبت سوچ واعلیٰ اخلاقی اقدارکے لئے نعت اکاڈمی کرناٹکا کا قیام - Formed To BE Inaugeated

مبین منورنے کہاکہ نئی نسل میں مثبت سوچ اور اعلیٰ اخلاقی اقدار روشناس کرنے کے ارادے سے ہی نعت اکاڈمی کرناٹک قائم کیا گیا ہے ۔اس کی مدد سے نئی نسل کی مثبت ذہن سازی میں اہم رول ادا کرسکتے ہیں۔ Naat Academy Karnatakaن

نئی نسل میں مثبت سوچ و اعلیٰ اخلاقی اقدارکے لئے نعت اکاڈمی کرناٹکا  قائم کیا گیا

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 11:32 AM IST

بنگلور: ریاست کے مشہور شاعر و کرناٹک اردو اکاڈمی کے سابق چیئرمین مبین منور نے پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملت اسلامیہ و خاص طور پر نئی نسل کی ذہن سازی کرنے، آداب و درست اعمال سے واقفیت کرانے اور مثبت سوچ و اعلیٰ اخلاقی اقدار سے روشناس کرانے کے مقصد سے ہی ریاست میں نعت اکاڈمی کرناٹک کے نام سے ادارے کا قیام عمل میں ایا ہے. Naat Academy Karnataka Formed ,To BE Inaugeated On Milad Ul Nabi On 8th October

انہوں نے بتایا کہ نعت اکاڈمی کرناٹکا" کا افتتاح 11 ربیع الاول یعنی 8 اکتوبر کو بعد نماز مغرب حضرت کمبل پوش الامین اسکول کے احاطے میں عمل میں آئے گا.

نئی نسل میں مثبت سوچ واعلیٰ اخلاقی اقدارکے لئے نعت اکاڈمی کرناٹکا کا قیام

مشہور شاعر مبین منور نے کہاکہ نعت اکاڈمی ادارے کا اولین مقصد نئی نسل میں مزہبی شعور پیدا کرنے کے علاوہ خاتم المرسلین حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کی سیرت و حیات کو عام کرنا ہے. بھٹکے ہوئے نوجوانوں کو صحیح راہ پر لانے کی ایک کوشش کی گئی ہے۔امید کرتے ہیں ہمیں کہ اس مقصد میں کامیابی ملے گی۔انشاءاللہ

یہ بھی پڑھیں:Droupadi Murmu Gujarat Tour مرمو نے 1330 کروڑ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

اس سلسلے میں انجمن ترقی اردو اور نعت اکاڈمی کے نائب صدر عبید اللہ شریف نے کہا کہ نعت اکاڈمی اہل علم و ادب اور خیر خواہان ملک و ملت کی سرپرستی میں چلائی جائے گی. Naat Academy Karnataka Formed ,To BE Inaugeated On Milad Ul Nabi On 8th October

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.