ETV Bharat / state

'مسلم تنظیمیں طلاق کے مسائل سے عوام کو آگاہ کریں' - tripple talaq bill chitrdurga news

ریاست کرناٹک کے ضلع چتردرگہ کے معروف ایڈووکیٹ محمد صادق اللہ نے کہا کہ مسلمان بھارت میں دستور کے دیے ہوئے حقوق کے مطابق اپنی شریعت پر عمل کریں۔

'مسلم تنظیمیں طلاق کے مسائل سے عوام کو آگاہ کریں'
author img

By

Published : Aug 24, 2019, 9:38 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:04 AM IST

محمد صادق اللہ نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران بھارت میں مسلمانوں کے تعلق سے پیش آنے والے مسائل پر گفتگو کی۔

'مسلم تنظیمیں طلاق کے مسائل سے عوام کو آگاہ کریں'

انہوں نے گذشتہ دنوں ایوان سے منظور ہونے والے طلاق ثلاثہ بل پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا یہ شریعت میں مداخلت ہے۔

وہیں انہوں نے این آر سی سے متعلق پھیلی موشگافیاں کے بارے میں کہا کہ اس سے مسلمانوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے بی جے پی الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ مسلمانوں کو ذہنی اور مالی حالات سے کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اس ملک کے مسلمانوں نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور اس ملک کو انگریزوں کی غلامی آزادی دلائی ہے۔

ایڈووکیٹ صادق اللہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس ملک کے دستور کے مطابق آرٹیکل 29/30 کے تحت اپنی زندگی گزار نے کا ہر شہری کو پورا حق ہے۔

انہوں نے یہ الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت مسلم پرنسپل لا کو نظر انداز کر رہی ہے۔

جہاں انہوں نے مرکزی حکومت پر شدید نکتہ چینی کی وہیں انہوں نے مسلم ادرے مسلم ذمہ داران سے اپیل کی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں پیش آنے والے طلاق کے مسائل کے متعلق بیداری پیداکریں۔ طلاق ثلاثہ کے متعلق عوام میں سہی طرح کی معلومات دینے کی کوشش کریں۔

صادق اللہ کا کہا ہے کہ این آرسی قانون سے مسلمانوں کو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ہر مسلمان اپنے آدھار کارڈ، ووٹر آئی ڈی اور اسے جڑے ہوئے تمام ضروری دستاویز بنوا لیں۔

انھوں نے مسلم تنظیموں اور مسلم ذمہ دران سے اپیل کی ہے کہ وہ مسلم سماج کو اعلیٰ تعلیم یافتہ طبقہ بنانے میں اہم کردار ادا کریں۔ مسلم سماج میں تعلیم آئے گی تب وہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوں گے۔

Intro:ین آرسی اور طلاق قانون پر خصوصی بات

Body:طلاق ثلاثہ اور این آرسی پر خصوصی بات چیت اڈوکیٹ محمد صادق اللہ کے ساتھ... ریاست کرناٹک کے معروف سنیر اڈوکیٹ محمد صادق اللہ کے ساتھ ای ٹی وی بھارت بھارت کے جانب سے ملک میں مسلم طبقے ساتھ ہونے والے انصاف اور مرکزی حکومت کے جانب سے طلاق ثلاثہ، ین آرسی قانون کے متعلق خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ریاست کرناٹک کے معروف سینئر اڈوکیٹ صادق اللہ نے کہا.ملک میں بی جے پی حکومت مسلمانوں کو ذہنی اور مالی حالات سے کمزور کرنے کی سب سے بڑی سازش ہے. اس لئے ملک کے مسلمانوں کو گبرانےکی کوئی ضرورت نہیں ہے. اس ملک کی آزادی کے مسلمانوں نے بھی اپنی جان کی قربانی دی ہیں. اس ملک کے دستور کے مطابق آرٹیکل 29/30 کے تحت اپنی زندگی گزار نے کا پورا حق ہے. بی جے پی حکومت مسلم پرنسپل لا کو نظر انداز کے اچھا نہیں ہے. ہم مسلمان شریت پر عمل کریں گئے. اس لئے مسلم ادرے مسلم زمیداران اپنے اپنے علاقوں میں پیش آنے والے طلاق کے مسائل کے متعلق بیداری پیداکریں. تلاق ثلاثہ کے متعلق عوام میں سہی طرح کی معلومات دینے کی کوشش کریں. اور ین آرسی قانون سے مسلمانوں کو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں. مسلم عوام اپنے آدر کارڈ، وٹر آئی ڈی اس کے کارڈ سہی طرح سے بنالیں.انھوں کے این آرسی قانون پر نشانہ بناتے ہوئے کہا. کہ اگر ملک میں ین آرسی صرف مسلمانوں پر ہی کیوں ضروری قرار کیاجارہا ہے. ملک کے دیگر مذاہب کے عوام پر کیوں قرار نہیں کیاگیا. ملک وزیراعظم نریندر مودی مسلم طبقے کو کمزور کر نے کی کوشش کر رہے ہیں.. اس لئے انھوں نے خاص کر کے انھوں مسلم تنظیموں اور مسلم زمیداران کو تعلیمی میدان ترقی کر نے کے لئے ضرور دینے کی اپیل کی ہے. اگر سماج مسلم طبقے کو ترقی کر نا ہے. تو سب سے پہلے مسلم طبقے کو اعلیٰ تعلیم یافتہ بنانے کی کوشش کریں... 1...بائٹ...سینر اڈوکیٹ محمد صادق اللہ

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.