ETV Bharat / state

RSS Meeting in Gulbarga: آر ایس ایس کے اجلاس میں صحافیوں کو داخلہ نہ دینے پر مسلم رہنماؤں کا ردعمل - موہن بھاگوت کا تین روزہ کرناٹک دورہ

گلبرگہ شہر میں منعقد آر ایس ایس کے اجلاس میں تین صحافیوں کو اندر داخلہ نہیں دیا گیا۔ انہیں اس لیے روک دیا گیا کیونکہ وہ آر ایس ایس کا یونیفارم نہیں پہنے تھے۔ RSS meeting in Gulbarga

RSS Meeting in Gulbarga
RSS Meeting in Gulbarga
author img

By

Published : Jan 26, 2022, 12:01 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں آر ایس ایس کے اجلاس میں تین صحافیوں کو اندر داخلہ نہیں دینے پر صحافی عزیز سرمست اور آل انڈیا ملی کونسل شمالی کرناٹک کے کارگزار صدر ڈاکٹر اضغر چلبل نے سخت مزمت کی۔ RSS ban Journalist in Gulbarga

آر ایس ایس کے اجلاس میں صحافیوں کو داخلہ نہ دینے پر مسلم رہنماؤں کا ردعمل

اس موقع پر سینیئر صحافی عزیز سرمست نے کہا کہ 'صحافی کسی بھی ڈریس کوڈ کا پابند نہیں ہوتا۔ اپنی صحافتی ذمہ داری پوری کرنے کے لیے صحافی ہر سیاسی مذہبی سماجی جلسے و پرگرام‌ میں شرکت کرتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ صحافی کسی ایک سیاسی مذہبی نظریہ سے متفق ہو صحافیوں پر کسی بھی ‌ڈریس کوڈ کی پابندی کرنے کے لیے دباؤ نہیں ڈالا جا سکتا۔' Senior journalist Aziz Sarmast on RSS

انہوں نے کہا کہ 'اس طرح کی حرکت کرنے والے آر ایس ایس کے رہنماؤں کو صحافیوں سے معافی مانگنی چاہیے۔ یہاں کے تمام صحافیوں کو اس طرز عمل کی مخالف و مذمت کرنی چاہیے۔'

اس موقع پر آل انڈیا ملی کونسل شمالی کرناٹک All India Milli Council North Karnataka کے کارگزار صدر ڈاکٹر اصغر چلبل نے کہا کہ 'گلبرگہ شہر صوفی سنتوں کا شہر ہے۔ یہاں کی قومی یکجہتی کی مثال ملک بھر میں دی جاتی ہے۔' Dr. Asghar Chulbul on RSS

انہوں نے کہا کہ 'آر ایس ایس یہاں کے قومی یکجہتی ماحول کو بگاڑنے کے لیے تین روزہ اجلاس منعقد کر کے ہندو مسلم کے درمیان نفرت کی بیج بونے کی کوشش کررہی ہے۔

واضح رہے کہ کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں آر ایس ایس کے اجلاس میں تین صحافیوں کو اندر داخلہ نہیں دیا گیا۔ انہیں اس لیے روک دیا گیا کیونکہ وہ آر ایس ایس کا یونیفارم نہیں پہنے تھے۔ اس اجلاس کے مہمان خصوصی موہن بھاگوت تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.