ETV Bharat / state

Karnataka Small Scale Industries مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن اور کرناٹک اسمال اسکیل انڈسٹریز اسوسی ایشن ملکر کام کریں گے

author img

By

Published : Jul 24, 2023, 5:47 PM IST

صدر مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن افسر پاشاہ نے کہا ہے کہ مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن اور کرناٹک اسمال اسکیل انڈسٹریز اسوسی ایشن ملکر کام کریں گے۔

بنگلور: کرناٹک مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کی جانب سے ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں پینیہ انڈسٹریز اسوسی ایشن ( پی. آئ. اے) اور کرناٹک اسمال اسکیل انڈسٹریز اسوسی ایشن ( کاسیہ) کے نو منتخب پریسیڈنٹس کو تینیت پیش کرکے انہیں مبارکباد دی گئی۔ اس موقع پر ایم آئی اے انڈیا کے صدر افسر پاشاہ نے کہا کہ محمد عارف بنگلور پینیہ انڈسٹریز اسوسی ایشن کے 45ویں اور دوسرے مسلم پریسیڈنٹ ہیں اور یہ ملت کے لئے نہایت ہی فخر کی بات ہے. افسر پاشاہ نے محمد عارف اور کاسیہ کے چیئرمین ششیدھر شیٹی کو تہنیت پیش کی۔

مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن اور کرناٹک اسمال اسکیل انڈسٹریز اسوسی ایشن ملکر کام کریں گے

بنگلور: کرناٹک مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کی جانب سے ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں پینیہ انڈسٹریز اسوسی ایشن ( پی. آئ. اے) اور کرناٹک اسمال اسکیل انڈسٹریز اسوسی ایشن ( کاسیہ) کے نو منتخب پریسیڈنٹس کو تینیت پیش کرکے انہیں مبارکباد دی گئی۔ اس موقع پر ایم آئی اے انڈیا کے صدر افسر پاشاہ نے کہا کہ محمد عارف بنگلور پینیہ انڈسٹریز اسوسی ایشن کے 45ویں اور دوسرے مسلم پریسیڈنٹ ہیں اور یہ ملت کے لئے نہایت ہی فخر کی بات ہے. افسر پاشاہ نے محمد عارف اور کاسیہ کے چیئرمین ششی دھر شیٹی کو تہنیت پیش کی۔

اس موقع پر کاسیہ کے پریسیڈنٹ ششی دھر شیٹی نے کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ ششی دھر شیٹی نے کہا کہ ایک طرف اگریکلچر کے بعد انڈسٹریز کو ملک کی اکونومی کی بیک بون مانا جاتا ہے کیوں کہ انڈسٹریز کا ملک کی جی. ڈی. پی میں ایک بڑا کانٹریبیوشن ہوتا ہے، لیکن حکومتوں کی جانب سے انہیں وہ سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں جو کہ انہیں درکار ہیں. ششی دھر شٹی نے انڈسٹریز کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالی اور امید جتائی کہ ریاستی و مرکزی حکومتیں ان کی طرف توجہ کریں گے۔

ششی دھر شیٹی نے کہا کہ انڈسٹری چلانا آسان کام نہ رہا کہ اس میں حکومتوں کے دفاتیر میں کئی غیر ضروری کارروائیوں میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے. انہوں نے کہا کہ صنعتکاری ترجیحی شعبہ ضرور ہے، لیکن و صرف کاغذات پر، حقیقت میں نہیں۔ اس موقع پر پینیہ انڈسٹریز اسوسی ایشن کے صدر محمد عارف نے کہا کہ وہ اپنی صدارت کے چلتے صنعتکاروں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے جدوجہد کریں گے۔ محمد عارف نے کہا کہ صنعتکاروں کو مختلف مشاکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کبھی حکمت کے متعلقہ محکموں میں کسی نہ کسی معاملے کو لیکر دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ہم انہیں کو آسان بنانے کی. کوششیں کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.