بنگلور: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں مسلمانوں کے صنعتی ادارہ مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے 14 اور 15 جنوری 2023 کو دو روزہ بزنس سمٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔Muslim Industralists Association Annouces Two Business Summit 2023 To Be Organise On 14th To 15th January
اس میں کانفرنس و نمائش منعقد ہوں گے اور ایک مختصر اجلاس کے دوران بزنیس سمٹ کے بروشر کا اجرا عمل میں آیا.اس سلسلے میں مہمانان خصوصی ریٹائر آئی. اے.ایس افسر محمد ثناءاللہ نے کہا کہ یہ ایم. آئی. اے کا عمدہ اقدام ہے کہ ایسی بزنیس سمٹ ملت کے لوگوں کاروباری شعبوں میں قسمت آزمانے پر آمادہ کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں:Global Investors Meet in Karnataka گلوبل انویسٹرز میٹ پر مسلم انڈسٹریئلسٹس ایسوسی ایشن کا جائزہ
اس موقع پر مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوسی ایشن کے ذمہ داران نے کہا کہ بزنیس سمٹ کا مقصد یہ ہے کہ ملت کے نوجوانوں کو خود مختار، بااختیار و نوکری پیشہ بنایا جائے۔مسلم کاروباروں کے لئے اس طرح کی بزنس سمٹ بہت ضروری ہے۔ Muslim Industralists Association Annouces Two Business Summit 2023 To Be Organise On 14th To 15th January