ETV Bharat / state

Reaction On Religious Studies عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی حاصل کریں

یادگیر شہر کے صباء کالج میں منعقدہ تعلیمی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے حیدر علی باغبان نے کہا کہ ہم کتنے ہی کامیاب اور تعلیم یافتہ کیوں نہ ہو جائیں لیکن ہمیں اپنی شناخت بحیثیت مسلمان قائم رکھنی چاہیے ۔ Reaction On Religious Studies

author img

By

Published : Dec 20, 2022, 3:40 PM IST

عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی حاصل کریں

یادگیر:کرناٹک کے یادگیر شہر کے صباء کالج میں منعقدہ تعلیمی جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔اجلاس میں عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم پر زور دیا گیا۔Muslim Cleric And Scholars Reaction On Religious Studies

یادگیر شہر کے صباء کالج میں منعقدہ جلسے کو خطاب کرتے ہوئے حیدر علی باغبان نے کہا کہ ہم کتنے ہی کامیاب اور تعلیم یافتہ کیوں نہ ہو جائیں لیکن ہمیں اپنی شناخت بحیثیت مسلمان قائم رکھنی چاہیے ۔

حیدرآباد کے کل ہند مجلس متعمیر ملت کے سابق سیکریٹری مرزا بیگ نے کہا کہ جس طرح ہم ڈاکٹر بننے، انجینئر بننے کا خواب دیکھتے ہیں اسی طرح ہماری یہ کوشش ہونی چاہیے کہ ہم ایک اچھے اور نیک انسان بھی بنے کیونکہ اللہ تبارک و تعالی کے پاس بااخلاق اور ہمدرد انسان کی کافی اہمیت ہے۔

انہوں نے کہا کے ہم دونوں جہان میں اگر کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی حاصل کرنا ہم پر لازم ہے۔سینئر صحافی عزیزاللہ سرمست (ایڈیٹر بہمنی نیوز گلبرگہ) نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تحت پوری نظام حیات ہمیں بتائیں ہے۔

مزید پڑھیں:Young Generation is away from Books 'نوجوان نسل موبائل میں مصروف اور کتابوں سے دور ہوگئی'

انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی نے اپنی قوم و ملت کو ایسے وسائل عطا کئے ہیں جس کے تحت ہمیں کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں ہے۔ہر ضلع میں اس طرح کے عوامی فلاحی سماجی کام کرنے کے لئے عوام کو آگے آنا چاہیے۔ڈاکٹر محمد متین قادری (رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ حیدرآباد )نے بھی اس اجلاس سے خطاب کیا۔Muslim Cleric And Scholars Reaction On Religious Studies

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.