ETV Bharat / state

مسلم رہنما کو قانون ساز کونسل کا نمائندہ بنانے کا مطالبہ

ریاست کرناٹک میں اس مہینے 29 تاریخ کو کرناٹک قانون ساز کونسل کے انتخابات ہونے ہیں جس میں 7 سیٹوں کے لیے سبھی پارٹیاں اپنے امیدوار اتار رہی ہیں۔

مسلم رہنما کو قانون ساز کونسل کا نمائندہ بنانے کا مطالبہ
مسلم رہنما کو قانون ساز کونسل کا نمائندہ بنانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 10:00 PM IST

Updated : Jun 15, 2020, 11:00 PM IST

اسی کے ساتھ 4 مسلم قانون ساز کونسل کے ارکان بھی سبکدوش ہو رہے ہیں۔

مسلم رہنما کو قانون ساز کونسل کا نمائندہ بنانے کا مطالبہ

ان حالات میں جبکہ ریاستی اسمبلی میں کانگریس کے اراکین کم ہونے کی وجہ سے کانگریس صرف 2 امیدواروں کو انتخابات کے لیے کھڑا کر سکتی ہے لہٰذا مسلم سماجی و سیاسی حلقوں کی جانب سے کانگریس پر دباؤ بنایا جارہا ہے۔

اس سلسلے میں جمعیت العلماء ہند کے ریاستی نائب صدر مولانا شمیم سالک نے بھی کانگریس ہائی کمان سے مطالبہ کیا کہ ایک مسلم رہنما کو قانون ساز کونسل کے لیے امیدوار بنایا جائے۔

Last Updated : Jun 15, 2020, 11:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.