ETV Bharat / state

Naatiya Mushaira in Yadgir: یادگیر کے شاہ پور میں نعتیہ مشاعرے کا انعقاد - یادگیر کی خبریں

سید شاہ ضیاء الرحمٰن، عود بن عمر چاوش رکن وقف مشاورتی کمیٹی یادگیر Member Waqf Advisory Committee Yadgir، سید چنوں میاں کونسلر شاہ پور، محمد محمود اور دیگر نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

یادگیر کے شاہ پور میں نعتیہ مشاعرےکا انعقاد

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 8:28 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ شاہ پور میں آستانہ حضرت زندہ شاہ مدارؒ کے سالانہ عرس شریف کے موقع پر نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد Natiya Mushaira on the Occasion of Urs Sharif عمل میں آیا جس کی نگرانی عزیز اللہ سرمست چشتی القادری صدر حضرت صوفی سرمست اسٹڈی سرکلز نے کی۔

یادگیر کے شاہ پور میں نعتیہ مشاعرےکا انعقاد

سید شاہ ضیاء الرحمٰن، عود بن عمر چاوش رکن وقف مشاورتی کمیٹی یادگیر، سید چنوں میاں کونسلر شاہ پور، محمد محمود اور دیگر نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

صدرالدین متولی درگاہ آستانہ حضرت زندہ شاہ مدار Hazrat Zinda Shah Madar شاہ پور نے تمام مہمان اور نعت خواں و شعراء کی شال پوشی و گل پوشی کی۔ عبدالقدیر عطاری نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

مشاعرے کا آغاز مولانا محمد جلال الدین برکاتی خطیب و امام مسجد آثار شریف کی قرآت کلام پاک سے ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:Several Kashmiri Poets Participated in Online Mushaira: جہلم ویلی کلچرم فورم کی جانب سے آن لائن مشاعرے کا انعقاد

اس موقع پر فضل الدین قاضی کیمباوی، محمد حسن پٹیل شاہ پور، ادریس تسکین شاہ آباد، سید سجاد علی شاد گلبرگہ، محمد رضی الدین رضی جیورگی، پیر زیادہ اسحاق عظیم شاہ آباد، عزیز اللہ سرمست گلبرگہ، محمد غوث پاشا قادری حیدرآباد، الیاس صابری، خواجہ پیر خواجہ، محمد حسن پٹیل، محمد خواجہ میاں ملاں دیگر نے اپنا نعتیہ کلام پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.