ETV Bharat / state

Muharram 2022: ماہ محرم کئی اسلامی واقعات و معجزے کا گواہ - محرم کی فضیلت و اہمیت

ماہ محرالحرام کی دس تاریخ کو ہی حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ قبول ہوئی تھی، اسی دن حضرت عیسی علیہ السلام آسمان پر اٹھائے گئے تھے، اسی دن حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے زندہ سلامت باہر آئے، اسی دن لوح و قلم، آسمان و زمین، چاند ستارے اور جنت بنائی گئی اور اسی روز قیامت آئے گی۔ Month Of Muharram And Its Blessings

محرم الحرام
محرم الحرام
author img

By

Published : Aug 2, 2022, 2:35 PM IST

بیدر: کرناٹک کے ضلع بیدر کے معروف عالم دین مولانا محمد عتیق الرحمان ارشادی نقشبندی نے ماہ محرم الحرام کی عظمت بیان کرتے ہوئے کہا کہ ماہ محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے، یہ حرمت والا مہینہ ہے،اس مہینے کی دس تاریخ کو عاشورہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

محرم الحرام

Month Of Muharram And Its Blessings

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماہ محرالحرام کی دس تاریخ کو ہی حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ قبول ہوئی تھی، اسی دن حضرت عیسی علیہ السلام آسمان پر اٹھائے گئے تھے، اسی دن حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے زندہ سلامت باہر آئے، اسی دن لوح و قلم، آسمان و زمین، چاند ستارے اور جنت بنائی گئی اور اسی روز قیامت آئے گی۔

دس محرم الحرام کے دن روزہ رکھنے کی فضیلت کے متعلق مولانا محمد عتیق الرحمان ارشادی نقشبندی نے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ کے روزے سے تعلق سے ارشاد فرمایا ہے کہ ’دو روزے رکھیں، ایک روزہ رکھنا یہودیوں کی نشانی ہے’۔ اس ماہ میں نئے کام یا شادی نہ کئے جانے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ غلط تصور ہے۔

مزید پڑھیں:امام حسینؓ کے پیغام امن کو عام کرنے کی ضرورت پر زور

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.