ETV Bharat / state

پینے کے پانی سے متعلق رکن پارلیمان کی ہدایت

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں رکن پارلیمان اُمیش یادو نےحکام کو ہدایت دی ہے کہ رمضان المبارک میں پینے کا پانی ہر جگہ مہیا کرایا جائے۔

پینے کے پانی سے متعلق رکن پارلیمان  کی ہدایت
پینے کے پانی سے متعلق رکن پارلیمان کی ہدایت
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 4:17 PM IST

ان کا مزید یہ بھی کہنا ہے کہ کسی بھی علاقے میں پینے کے پانی کا مسئلہ نہ ہونے پائے۔

پینے کے پانی سے متعلق رکن پارلیمان  کی ہدایت
پینے کے پانی سے متعلق رکن پارلیمان کی ہدایت

رکن پارلیمان اُمیش یادو نے ضلع پنچایت اور تمام تعلقہ جات کے ایگزیکٹو عہدیداران اور محکمہ پنچایتی راج کے اسیسٹینٹ ایگزیکٹو انجینئر کے ساھ پینے کے پانی کے مسائل پر اہم میٹنگ کی۔

انہوں نے تمام عہدیداران کو سخت تاکید کہ کسی بھی وجہ سے موسم گرما اور ماہ رمضان کے دوران شہر کے کسی بھی محلہ میں پینے کے پانی مسئلہ کو فوراً حل کیا جائے۔

اس اجلاس میں سی ای او ضلع پنچایت، ڈاکٹر بی راجہ رکن اسمبلی، جنوب دتا ترنہ پاٹل سی ریور کے علاوہ رکن ضلع پنچایت شیوراج پاٹل ردے واڈگی اور دیگر افسران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.