ETV Bharat / state

گلبرگہ میں موٹر سائیکل چور گرفتار - کرناٹک کی خبریں

پولیس کے مطابق گلبرگہ شہر میں روزانہ موٹر سائیکل چوری کی شکایتیں موصول ہورہی ہیں۔

گلبرگہ میں موٹرسائکل چور گرفتار
گلبرگہ میں موٹرسائکل چور گرفتار
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 9:06 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں پولیس نے ایک موٹر سائکل چور کو گرفتار کیا۔

پولیس نے کہا کہ گلبرگہ شہر میں روزانہ موٹرسائکل چوری کی شکایتیں موصول ہورہی ہیں۔درگاہ روڈ، مسلم چوک، نورباغ اور دیگر مقامات کےعلاوہ گھروں کے سامنے رکھے گئے، موٹر سائکلز کی چوری کے واقعات پیش آئے ہیں۔

گلبرگہ میں موٹرسائکل چور گرفتار

اس سلسلے میں گلبرگہ شہر کی روضہ پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سارق سید سلطان ولد سید عظیم الدین 34 سالہ ساکن مجکوری کو گرفتار کیا۔

اس کے قبضے سے 2 مسروقہ موٹر سائیکلز پولیس نے برآمد کی۔

اس موقع پر شریکانت بی، کٹی منی، ڈپٹی پولیس کمشنر کرائم اینڈ ٹرفیک گلبرگہ، ایس بی گریش، اے سی بی اے ڈویژن، اسلم بادشاہ، سرکل انسپکٹر روضہ پولیس اسٹیشن، محمد مدار، سکندر خان، گوپال اور دیگر موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلور: گئو کشی بل کسان مخالف ہے، کسان رہنماؤں کی برہمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.