افطار میں سینئر کانگریسی رہنما ڈاکٹرمیلکا ارجن کھرگے ،ضلع انچارج پرینکا کھر گے ،سابقہ وزیر شرنپرکاش، یم یل سی اقبال احمد سرگدگی، اور دیگر علمائے کرام شجادگان نے شرکت کی
ملیکاارجن کھرگے نے کہا کہ رمضان کا ماہ مسلمانوں کے لیے عبادت کا مہینہ ہے۔ اس ملک میں ہر مذاہب کے لوگوں کو اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کا پورا حق حاصل ہے۔
گلبرگہ میں کانگریس کی افطار پارٹی - میلکا ارجن کھرگے
ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے رکن اسمبلی کنیز فاطمہ قمراسلام کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
افطار پارٹی میں ملیکا ارجن نےشرکت کی
افطار میں سینئر کانگریسی رہنما ڈاکٹرمیلکا ارجن کھرگے ،ضلع انچارج پرینکا کھر گے ،سابقہ وزیر شرنپرکاش، یم یل سی اقبال احمد سرگدگی، اور دیگر علمائے کرام شجادگان نے شرکت کی
ملیکاارجن کھرگے نے کہا کہ رمضان کا ماہ مسلمانوں کے لیے عبادت کا مہینہ ہے۔ اس ملک میں ہر مذاہب کے لوگوں کو اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کا پورا حق حاصل ہے۔
Intro:یم یل اے کنیز فاطمہ قمراسلام کی افطار پارٹی
Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے اے این بینکٹ حال میں روزدارو ں کےلئے یم یل اے کنیز فاطمہ قمراسلام کی جانب سے روزا افطار پارٹی کی دعوت کا اہتمام کیا گیا.. اس موقعہ پر سینئر کانگریس لیڈرڈاکٹرمیلکا ارجن کھرگے ،ضلع انچارج وزیر پرینکا کھر گے ،سابقہ وزیر شرنپرکاش، یم یل سی اقبال احمد سرگدگی، اور دیگر علمائے کرام شجادگان اور دیگرنے شرکت کی.. اس موقعہ پر ڈاکٹر ملیکاارجن کھرگے نے کہا... رمضان کا ماہ مسلمانوں کے لیے بڑی اہمت کامہنا ہے.. اس ملک میں ہر ایک مذاہب کے عوام کو اپنے اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کا پورا حق حاصل ہے.. اس موقعہ پر یہاں پر ملک میں امن وسلامتی کےلئے دعاکی گئ... 1.. بایٹ.... یم یل سی اقبال احمد سرڈگی... 2....سابقہ وزیر شرن پرکاش پاٹل...
Conclusion: