ETV Bharat / state

Mixer Blast in Hassan کوریئر کے آفس میں مکسر دھماکہ، ایک زخمی - کرناٹک اردو نیوز

کرناٹک کے ہاسن میں ایک کوریئر دفتر میں مکسر دھماکہ ہوا ہے اس حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے۔ Mixer blast in Courier shop at Hassan Karnataka

کوریئر کے آفس میں مکسر دھماکہ، ایک زخمی
کوریئر کے آفس میں مکسر دھماکہ، ایک زخمی
author img

By

Published : Dec 27, 2022, 8:01 AM IST

ہاسن: ریاست کرناٹک کے ضلع ہاسن میں کوریئر کے آفس میں مکسر دھماکہ ہوا ہے جس میں آفس کا مالک شدید زخمی ہوگیا ہے۔ یہ واقعہ کل شام 7.30 بجے پیش آیا۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ حادثہ کوریئر سے آنے والے مکسر کو لے جانے کے دوران پیش آیا۔ اس حادثے سے کئی طرح کے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ مکسر دھماکہ شہر کے کے آر پورم نگر میں ڈی ٹی ڈی سی کوریئر آفس میں پیش آیا۔ آفس کے مالک ششی کے دائیں ہاتھ کی پانچ انگلیاں پوری طرح سے کٹ گئیں اور وہ شدید زخمی ہوئے ہیں۔ انہیں ایک پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ Mixer blast in Courier shop at Hassan Karnataka

اس حادثے سے متعلق بات کرتے ہوئے ایس پی ہری رام شنکر نے کہا کہ متاثرہ کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انہیں مکسی بلیڈ سے چوٹ لگی ہے۔ ایف ایس ایل کی ٹیم میسور سے پہنچ کر تحقیقات کرے گی۔ کوریئر کہاں سے آیا جس کی معلومات ہے، کوئی بات نہیں ہم جانچ کررہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ایف ایس ایل کی جانب سے فراہم کردہ سائنسی شواہد کی بنیاد پر تفیش کاری رہے گی۔ Mixer blast in Courier shop at Hassan Karnataka

دو دن قبل ڈی ٹی ڈی سی کوریئرسے آنے والا پارسل شہر کے ایک شخص کو بھیجا گیا۔ لیکن دو دن بعد کوریئر کو مکسر واپس کرنے والے شخص نے کہا کہ یہ صحیح پتہ سے نہیں آیا ہے اور اسے واپس لانے کے دوران یہ حادثہ پیش آگیا۔ دھماکے سے کوریئر کے کئی سامان کو نقصان پہنچا ہے۔ تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ منگلور کوکر دھماکے کے فوراً بعد ہونے والے اس واقعہ نے کئی شکوک و شبہات پیدا کردیے ہیں۔ Mixer blast in Courier shop at Hassan Karnataka

یہ بھی پڑھیں : Youth Stabbed With Knife منگلور میں چاقو سے حملہ میں نوجوان کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.