ETV Bharat / state

Mismanagement at Shahpur Bus Stand: شاہ پور بس اسٹانڈ بدنظمی کا شکار

کرناٹک میں ضلع یادگیر میں واقع شاہ پور بس اسٹانڈ بدانتظامی کا شکار ہے۔ یہاں آوارہ جانوروں کا بسیرا ہے اور گندگی و کوڑہ پھیلا ہوا ہے۔ Mismanagement at Shahpur bus stand

شاہ پور بس اسٹانڈ بدنظمی کا شکار
شاہ پور بس اسٹانڈ بدنظمی کا شکار
author img

By

Published : Apr 19, 2022, 3:50 PM IST

یادگیر میں عوامی سہولت کےلیے شاہ پور بس اسٹانڈ کی تعمیر کی گئی لیکن حکام کی عدم دلچسپی کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات ہورہی ہیں۔ یہاں آوارہ جانور بسیرا کئے ہوئے ہیں۔ نئے بس اسٹانڈ کے اطراف بونڈری وال نہ ہونے کی وجہ سے آوارہ جانور بس اسٹانڈ آنے والے مسافرین کے سامان پر حملہ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے انہیں مشکل پیش آرہی ہیں۔ Mismanagement at Shahpur bus stand

شاہ پور بس اسٹانڈ بدنظمی کا شکار

شاہ پور بس اسٹانڈ میں گندگی اور کوڑہ پھیلا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ اسٹانڈ دیواروں پر جگہ جگہ پان، گٹکا اور گندگی کے نشانہ دیکھے جاسکتے ہیں۔ مسافرین نے متعلقہ حکام سے فوری طور پر بونڈری وال تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ آوارہ جانور بس اسٹانڈ میں داخل نہ ہوسکے۔
یہ بھی پڑھیں:

Iftar Party in Gulbarga: گلبرگہ میں منعقد افطار پارٹی میں متعدد رہنماؤں کی شرکت

وہیں عوامی نمائندوں کو چاہئے کہ وہ فوری طور پر مسافرین کو ہونے والی مشکلات کو دور کرتے ہوئےانہیں راحت پہنچانے کےلیے اقدامات کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.