ETV Bharat / state

Karnataka Education Policy حکومت کرناٹک نے نیو ایجوکیشن پالیسی کو مسترد کر دیا

ریاستی وزیر تعلیم یم سی سدھاکر نے کہاکہ کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت نے مرکز کی نئی تعلیمی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے اپنی ایجوکیشمن پالیسی کو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

حکومت کرناٹک نے این ای پی کو کیا مسترد
حکومت کرناٹک نے این ای پی کو کیا مسترد
author img

By

Published : Aug 2, 2023, 6:39 PM IST

حکومت کرناٹک نے این ای پی کو کیا مسترد

بنگلورو: کرناٹک میں کانگریس حکومت کی جانب سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی نیو ایجوکیشن پالیسی کو ریجیکٹ کردیا گیا ہے اور اپنی ہی ایک نئی اسٹیٹ ایجوکیشن پالیسی 'مرو سنچہنہ' لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس نئی ایجوکیشن پولیسی کو پلورالسٹک، سیکولر و دستور کے مطابق تیار کرنے کے تئیں آل انڈیا سیو ایجوکیشن کمیٹی کرناٹک چیپٹر کی جانب سے ایک بڑے پیمانے پر 'ایجوکیشن کنوینشن' کا انعقاد کیا گیا جس میں حکومت کرناٹک کے 3 منسٹرز نے شرکت کی، جہاں پر ان منسٹرز نے اسٹیکہولڈرز و ایکسپرٹس سے ڈسکشن کیا کہ نئی اسٹیٹ ایجوکیشن پالیسی کو کیسے تیار کیا جائے۔

اس موقع پر منسٹر فار ہائر ایجوکیشن و منسٹر فار پرائمری ایجوکیشن نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی جانب سے بنائی گئی نئی ایجوکیشن پالیسی دستوری اقدار کے خلاف ہے، جس کے میں ملک کی نئی نسلوں کے ذہنوں میں زہر بھرنے و تاریخ سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے مقاصد چھپے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Protest Against Manipur Violence یادگیر میں منی پور تشدد کے خلاف احتجاج

لہذا وزیر اعلیٰ سدرامیہ نے ریاستی نئی ایجوکیشن پالیسی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس موقع پر ایجوکیشن ایکسپرٹس ڈاکٹر مائکیل ویلیمس اور ڈاکٹر عبد السبحان نے کہا کہ ریاست کی نئی ایجوکیشن پالیسی کو سیفرانائزیشن و فسطائی سوچ سے پاک کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.