ETV Bharat / state

ویر بھارتی فاؤنڈیشن کی جانب سے محکمہ بجلی کو یادداشت

ایک طرف لاک ڈاؤن اور دوسری طرف موسم گرما کی تیز دھوپ ایسے میں اگر بجلی آنکھ مچولی کرنے لگے تو سوچیں عوام کا گرمی سے کیا حال ہوگا۔

Memorandum to the Department of Power by the Veer Bharti Foundation
ویر بھارتی فاؤنڈیشن کی جانب سے محکمہ بجلی کو یادداشت
author img

By

Published : May 4, 2020, 11:25 AM IST

Updated : Jun 2, 2020, 12:03 PM IST

کرناٹک کے یادگیر شہر میں بجلی کا بار بار آنا جانا لوگوں کے لئے پریشانی کا سبب نتا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے ویر بھارتی فاؤنڈیشن کی جانب سے محکمہ بجلی کے ایگزیکیٹیو انجینیئر رگھو ویندر کو ایک یادداشت پیش کی گئی۔

اس یادداشت میں مطالبہ کیا گیا کہ دھوپ کے اوقات میں بجلی لین نہ نکالیں۔ بجلی لین کی تبدیلی اور دوسرے دیگر درستگی کے کام محکمہ صبح کے اوقات میں کرے۔

اس موقع پر محکمہ بجلی کے ایگزیکیٹیو انجینیئر رگھوویندر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ شہر یادگیر میں بجلی لین پر کام چل رہا ہے اس لیے کچھ اوقات کے لیے بجلی روک دی جاتی ہے ویسے شیڈ ڈاؤن نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ غیر موسمی بارش اور تیز ہواؤں کے اوقات بجلی لائن نکالی جاتی ہے یہ سب کو معلوم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آن لائن بجلی بل ادا کرنے کی سہولت دی گئی ہے اس کے علاوہ کاؤنٹر بھی چالو رہیں گے جہاں بل ادا کر سکتے ہیں۔

Last Updated : Jun 2, 2020, 12:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.