ETV Bharat / state

ڈپٹی کمشنر یادگیر کو ضلع کانگریس کا میمورنڈم - یادداشت

میمورنڈم میں کرناٹک حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ سینئر کانگریسی رہنما ملیکا ارجن کھڑگے کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔

memorandum of district congress to deputy commissioner in  yadgir
ڈپٹی کمشنر یادگیر کو ضلع کانگریس کا میمورنڈم
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 12:08 PM IST

سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر رہنما ڈاکٹر ملکارجن کھرگے کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والوں کا پتہ لگایا گیا ہے۔

خاطیوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ضلع کانگریس کمیٹی یادگیر کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر یادگیر کو ایک یادداشت پیش کی گئی۔

اس یادداشت میں ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ سینئر کانگریس رہنما ملیکا ارجن کھرگے کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور اسے سزا دی جائے۔

اس موقع پر ضلع یادگیر کانگریس صدر مری گوڈا پاٹل، ریاستی یوتھ سیکریٹری رگھوویندر، ضلع اقلیتی سیل کے صدر لائق حسین بادل، ضلع کانگرس مہلا صدر منجولا، کانگریس ضلع یوتھ صدر عبدالرزاق، سرینواس ریڈی کے علاوہ کانگریس کے دیگر رہنما موجود تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.