ETV Bharat / state

یادگیر رکن اسمبلی کو کابینہ میں شامل کرنے کا مطالبہ

بھارتیہ جنتا پارٹی سکریٹری اقلیتی مورچہ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یادگیر کے رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی کو کابینہ میں شامل کیا جائے۔

بی جے پی کے اقلیتی مورچہ سکریٹری ریاض احمد
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 3:24 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اقلیتی مورچہ سکریٹری ریاض احمد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یادگیر کے رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی کو کابینہ میں شامل کیا جائے۔

بی جے پی کے اقلیتی مورچہ سکریٹری ریاض احمد

انہوں نے ریاستی وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ضلع یادگیر کی ترقی کے لیے رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی کو کابینہ میں شامل کرکے عوام کی خدمت کا موقع فراہم کریں۔

ریاض احمد نے مزید کہا کہ کا یادگیر کو ضلع کا درجہ حاصل ہوئے دس برس ہوگیا ہے لیکن، آج تک یادگیر میں وہ سہولت نہیں جو ایک ضلعے کو مہیا کرائی جاتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میں سب سے بڑا مسئلہ اعلیٰ تعلیم اورصحت کا ہے، دسویں جماعت کے کامیاب طلبہ و طالبات اعلیٰ تعلیم کے لیے گلبرگہ اور دوسرے مقامات کا رخ کرتے ہیں، جبکہ کوئی بھی دواخانہ یا ہسپتال ایسا نہیں ہے جو چوبیس گھنٹے اپنی حدمات دیتا ہو۔

اس کے علاوہ شہر میں کوئی ماہر ڈاکٹر نہیں ہے جس کے لیے شہر کے لوگ شولاپور رائچور بنگلور کو علاج کے لیے جاتے ہیں۔

اتنا ہی نہیں بلکہ یہاں پر اس قدر پسماندگی ہے کہ کوئی روزگار نہیں ہے، جس کی وجہ سے یہاں کے نوجوان اور مزدور طبقہ ہر روز ضلع کے مختلف دیہاتوں سے بنگلور، پونا، اور ممبئی کا رخ کرتے ہیں۔

ضلع کی ترقی کے لیے بی جے پی کے قائد و رکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی کو کابینہ میں شامل کریں تاکہ ضلع کو یقینی بنایا جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ مرکز اور ریاست میں بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ہے اس لیے اس سے امیدیں اور بھی وابستہ ہو جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ دس برس پہلے وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نے ہی اپنے دور اقتدار میں یادگیر کو ضلع کا درجہ دیا تھا۔

Intro:

Body:وینکٹ ریڈی کو کابینہ میں شامل کرنے کا مطالبہ

Conclusion:ریاض احمد ضلع بھارتیہ جنتا پارٹی سیکریٹری اقلیتی مورچہ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یادگیر کے رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی کو کابینہ میں شامل کریں.

انہوں نے ریاستی وزیراعلی یڈی یورپا سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ضلع یادگیر کی ترقی کے لیے رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی کو کابینہ میں شامل کرکے عوام کی خدمت کا موقع فراہم کریں.

ریاض احمد نے مزید کہا کہ کا یادگیر کو ضلع کا درجہ حاصل ہوئے دس سال کا عرصہ ہوا.

مگر آج تک یادگیر میں وہ سہولت نہیں جو ایک ضلع میں ہوتی ہے.

ضلع میں سب سے بڑا مسئلہ اعلیٰ تعلیم اورصحت کا ھے.

دسویں جماعت کامیاب طلبہ و طالبات اعلی تعلیم کے لئے گلبرگہ اور دوسرے مقامات کا رخ کرتے ہیں.

اور جہاں تک صحت کی بات ہے کوئی بھی دواخانہ ایسا نہیں ہے جو چوبیس گھنٹے سروس دیتا ہے.

اس کے علاوہ شہر میں کوئی ماہر ڈاکٹر نہیں ہے جس کے لیے شہر کے لوگ شولاپور رائچور بنگلور کو علاج کے لیے جاتے ہیں.

اس کے علاوہ یہاں پر کافی پسماندگی ہے کوئی روزگار نہیں ہے

جس کی وجہ سے یہاں کے نوجوان اور لیبر طبقہ ہر روز ضلع کے مختلف دیہاتوں سے بنگلور، پونا، اور ممبئی کا رخ کرتے ہیں.

اس لیے ضلع کی ترقی کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے قائد ورکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی کو کابینہ میں شامل کریں تاکہ ضلع کی
ترقی ہو سکے.
انہوں نے کہا کہ مرکز میں اور ریاست میں بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ہے اس سے امیدیں اور بھی وابستہ ہو جاتی ہیں.
کے ترقیاتی کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی اور جلد از جلد وقت پر کام ہوتے رہیں گے
، واضح رہے کہ دس سال پہلے وزیر اعلی یڈی یورپا نے ہی اپنے دور اقتدار میں یادگیر کو ضلع کا درجہ دیا تھا.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.