اس موقع پر رکن اسمبلی نے کہا کہ پردھان منتری گرام سڑک یوجنا2019. 20 کے بجٹ سے 14 کلومیٹر لمبی اس سڑک کا کام شروع کیا گیا ہے، اس سڑک کا کام9.5 کروڑ کے صرفہ سے تعمیر کیا جارہا ہے۔
رکن اسمبلی دسنا پور نے انجینیئرس اور دیگر عہدیداروں سے زیر التوا پڑے سبھی کاموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ زیر التوا سبھی کاموں کے لیے مقررہ وقت پر مکمل ہوں گے اور تعلقہ شاہ پور کے دوسرے جو ترقیاتی کام ہے وہ بھی جلد از جلد شروع ہونگے۔
رکن اسمبلی شاہ پور نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا - رکن اسمبلی شرن بسپا دشنا پور
ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ شاہ پور کے رکن اسمبلی شرن بسپا دشنا پور نے مدرکی تا گوگی جانے والی سڑک کی تعمیری کام کا جائزہ لیا۔