ETV Bharat / state

دلت سنگھرش سمیتی کی جانب سے اجلاس کا انعقاد - اردو نیوز

مرکزی و ریاستی حکومت جمہوریت اور قانون کے خلاف پالیسیوں کو نافذ کرکے ملک کے عوام میں بے چینی پیدا کر رہی ہے۔

دلت سنگھرش سمیتی کی جانب سے اجلاس کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 10:30 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں واقع والمیکی بھون میں ڈی ایس ایس سمیتی کی جانب سے آج ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

اس دوران ٹیپو سلطان یوتھ کمیٹی کے ریاستی صدر ارشد دکنی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومت جمہوریت اور قانون کے خلاف پالیسیوں کو نافذ کرکے ملک کے عوام میں بے چینی پیدا کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ غیر ضروری زرعی قوانین نافذ کرکے مرکزی حکومت کسانوں کو پریشان کررہی ہے، انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو چاہیے کہ وہ اس قوانین پر ایک بار پھر سے غور کرے۔

ویڈیو
اس موقع سے دلت سنگھرش سمیتی کے ریاستی صدر ساگر کے علاوہ ضلع یادگیر کے تعلقہ شورا پور، وڈگرہ، ہنسگی، شاہ پور، گرمٹکل تعلقہ جات کے دلت سنگھرش سمیتی کے دیگر ذمہ داران نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.