ETV Bharat / state

یادگیر: ویکسینیشن سینٹر پر کھانے کا انتظام - کرناٹک

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا ویکسینیشن سینٹر پر کھانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ویکسینیشن سینٹر پر کھانے کا انتظام
ویکسینیشن سینٹر پر کھانے کا انتظام
author img

By

Published : Jun 11, 2021, 2:57 AM IST

یادگیر کے رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی کی جانب سے ویکسینیشن کے لیے آنےوالے افراد کے لیے سینٹر پر کھانے اور پانی کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

ویکسینیشن سینٹر پر کھانے کا انتظام

اس موقع پر بی جے پی کی خاتون رہنما سُنیتا چوہان نے بتایا کہ بیڈی ورکرز ہسپتال میں کورونا ویکسین لینے والے مرد و خواتین کو رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی کے حامیوں کی جانب سے مفت کھانا اور پینے کا پانی دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی کی جانب سے یادگیر سرکاری کووڈ ہسپتال اور غیر سرکاری ہسپتالوں میں بھی کھانا اور پانی کی فراہمی کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.