ETV Bharat / state

Hubli Violence: مسلمان جذبات نہیں عقل و ہوش سے کام لیں، مولانا مقصود عمران

مولانا مقصود عمران نے کہا کہ 'مسلمان جذبات سے نہیں بلکہ ہوش و عقل سے کام لیں اور قانون کو ہرگز اپنے ہاتھ میں نہ لیں۔' Maulana Maqsood Imran on Hubli Violence

مسلمان جذبات نہیں عقل و ہوش سے کام لیں، مولانا مقصود عمران

author img

By

Published : Apr 22, 2022, 9:49 AM IST

بنگلور: ریاست کرناٹک کے شہر ہبلی میں ہوئے تشدد پر محمدیئرہ کنڑا ویدیکے کے ایک وفد نے سنی جامع مسجد کے امام و خطیب مولانا مقصود عمران سے ملاقات کی اور ہبلی تشدد کے حوالے سے بات چیت کی۔ مولانا مقصود عمران نے کہا کہ 'چند شرپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'مسلمان جذبات سے نہیں بلکہ ہوش و عقل سے کام لیں اور قانون کو ہرگز اپنے ہاتھ میں نہ لیں۔' Maulana Maqsood Imran on Hubli Violence

مسلمان جذبات نہیں عقل و ہوش سے کام لیں، مولانا مقصود عمران

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے کرناٹک کے شہر ہبلی میں ایک شرپسند کی جانب سے سوشل میڈیا پر اسلام مخالف اشتعال انگیز پوسٹ ڈالے جانے سے تشدد برپا ہوا، جس میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ اس معاملے میں ملزم کو 30 اپریل تک جوڈیشیل کسٹڈی میں بھیج دیا گیا ہے وہیں تقریباً 100 افراد کو پولیس کی جانب سے حراست میں لیا گیا ہے۔ اس موقع پر سنی جامع مسجد کے امام مولانا مقصود عمران، معروف صحافی سمیع اللہ و محمدیئرہ کنڑا ویدیکے کے صدر سمیع اللہ خان موجود تھے۔ Violence in Hubli

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.