ETV Bharat / state

Maulana Maqsood Imran Rashadi On Loudspeakers: 'حکومت کے سرکولر پر عمل کیا جائے'

author img

By

Published : May 18, 2022, 1:07 PM IST

مولانا مقصود عمران رشادی نے مساجد کمیٹیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فی الحال حکومت کے سرکولر پر عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد اس سلسلہ میں امارت شرعیہ کی جانب سے گائیڈ لائنز جاری کئے جائیں گے۔

حکومت کے سرکولر پر عمل کریں، مساجد کمیٹیوں سے مولانا مقصود عمران رشادی کی اپیل

بنگلور: کرناٹک میں مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کو لیکر چل رہے تنازعہ کے دوران حکومت کی جانب سے مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال سے متعلق ایک تازہ سرکولر جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ لاؤڈاسپیکر کے استعمال کے سلسلے میں مذکورہ آرڈر پر سختی سے عمل کیا جایے، لہذا سبھی مذہبی مقامات کے انتظامیہ متعلقہ محکمہ یا افسران سے اندرون 15 یوم لاؤڈاسپیکر کے استعمال کے اجازت حاصل کریں بصورت ورٹین پرمشن حاصل کریں، بصورت دیگر لاؤڈ-اسپیکرز کو ہٹایا جائیگا.

حکومت کے اس سرکولر کے متعلق بات کرتے ہوئے امارت شریعت کے رکن مولانا مقصود عمران نے کہا کہ اس سلسلے میں متعلقہ محکمہ و افسران سے بات ہوئی ہے اور بتایا کہ بہت جلد علماء کرام، دانشوران ملت و قد آور سماجی تنظیموں سے مشورہ کیا جاییگا اور 2 سے 3 دنوں کے اندر ایک حتمی فیصلہ کیا جائیگا، لہذا تب تک فجر کی اذان کے متعلق مساجد کے ذمہ داران حکومت کے سرکولر پر عمل کریں.

یہ بھی پڑھیں:

BJP MLA Hate Speech: مجھے مسلمانوں کے ووٹ کی ضرورت نہیں، بی جے پی رکن اسمبلی

مولانا مقصود عمران نے مساجد کے ذمہ داران سے مزید اپیل کی کہ جلد از جلد مساجد کے لاؤڈ-اسپیکرز میں ساؤنڈ کنٹرول ڈیوائس انسٹال کریں، تاکہ وہ دن کے اوقات والی اذانوں کے لئے احتیاط ہوگا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.