ETV Bharat / state

'مولانا آزاد نے ہی جدید بھارت میں نئے نظام تعلیم کی بنیاد رکھی' - جدید بھارت میں نئے نظام تعلیم

گلبرگہ ضلع کانگریس پارٹی آفس میں مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کے موقع پر یوم تعلیم کا اہتمام کیا گیا۔

maulana Azad laid the foundation of new education system in modern India
'مولانا آزاد ہی نے جدید بھارت میں نئے نظام تعلیم کی بنیاد رکھی'
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 7:18 PM IST

مولانا ابوالکلام محی الدین احمد آزاد المعروف ابوالکلام آزاد (پیدائش سنہ 11 نومبر 1888ء - وفات سنہ 22 فروری 1958ء) آزاد ہند کے پہلے وزیرِ تعلیم، بے باک صحافی، مفسر قرآن، معروف عالم دین، کامیاب سیاست داں، نامور ادیب اور ماہر تعلیم تھے۔

ویڈیو

گلبرگہ ضلع کانگریس پارٹی آفس میں مولانا ابوالکلام آزاد یوم پیدائش کے ضمن میں یوم تعلیم منایا گیا۔ جس میں ہر ایک کے لیے تعلیم کی فراہمی پر زور دیا گیا۔

اس موقع پر گلبرگہ ضلع کانگریس پارٹی کے صدر جگد یوگتہ دارنے کہا 'مولانا ابوالکلام آزاد نے ملک کی آزادی کے لئے مہاتما گاندھی جی ساتھ مل کر کئ خدمات انجام دئے ہیں'۔

انھوں نے کہا ہے کہ 'مولانا آزاد ہی نے جدید بھارت میں نئے نظام تعلیم کی بنیاد رکھی'۔

'مولانا آزاد نے ملک میں الہلال اور البلاغ جیسے اخبارات شروع کر کے انگریزوں کے خلاف ملک کی آزادی کے لوگوں میں شعور پیدا کیا اور خود بھی عملی جدوجہد مںی حصہ لیا'۔

مولانا آزاد نے ملک کے پہلے وزیر تعلیم بن کر تعلیمی میدان میں لازوال خدمات انجام دئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.