ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف انسانی زنجیر بنانے کا اعلان

کرناٹک کے شہر بنگلور میں مہاتما گاندھی کے یوم شہادت کے دن ملک بھر میں سی اے اے کے خلاف انسانی زنجیر بنائی جائے گی تاکہ ملک کے عوام کو معلوم ہو کہ یہ ملک گاندھی کا ہے، گوڈسے کا نہیں۔

بنگلور میں مہاتما گاندھی کے یوم شہادت کے دن ملک بھر میں سی اے اے کے خلاف انسانی زنجیر بنائی جائے گی
بنگلور میں مہاتما گاندھی کے یوم شہادت کے دن ملک بھر میں سی اے اے کے خلاف انسانی زنجیر بنائی جائے گی
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 4:37 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:59 AM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں الگ الگ طرح سے مظاہرے کیے جا رہے ہیں تاکہ اس قانون کو حکومت واپس لے لے۔

بنگلور میں مہاتما گاندھی کے یوم شہادت کے دن ملک بھر میں سی اے اے کے خلاف انسانی زنجیر بنائی جائے گی

'ہم بھارت کے لوگ' عنوان سے بتاریخ 30 جنوری کو ریاست کرناٹک کے بنگلور میں مہاتما گاندھی کے یوم شہادت کے موقع پر شہریت تعمیمی قانون کے خلاف احتجاج درج کرانے کے لیے انسانی زنجیر بنائی جائے گی تاکہ ملک کے عوام کو پتہ چلے کہ 'بھارت گاندھی کا ہے، گوڈسے کا نہیں'۔

Intro:ka_blr_02_massive human chain scheduled against caa_7205032
سی اے اے کے خلاف ملک بھر میں انسانی زنجیر منعقد
Body:
ka_blr_02_massive human chain scheduled against caa_7205032

سی اے اے کے خلاف ملک بھر میں انسانی زنجیر منعقد

بنگلور: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں مختلف قسم کے احتجاجات منعقد کیے جارہے ہیں اس مطالبے کے ساتھ کل اس قانون کو رد کیا جائے.

بتاریخ 30 جنوری جو کہ مہاتما گاندھی جی کی یوم شہادت ہے، کے موقع پر "ہم بھارت کے لوگ" کی جانب سے شہریت تعمیمک قانون کے خلاف قومی سطح پر انسانی زنجیر بنانے کا پروگرام طے پایا ہے.

"ہم بھارت کے لوگ" نے مہاتما گاندھی کے یوم شہادت کے موقع پر شہریت تعمیمی قانون کے خلاف احتجاج درج کرنے انسانی زنجیر "ملک ہند، گاندھی ک ہے، گوڈسے کا نہیں" کے عنوان پر منعقد کیا جائیگا.

بائیٹس...
1. ڈاکٹر آصفہ، رکن ہم بھارت کے لوگ
2. اوانی چوکسی، رکن، ہم بھارت کے لوگConclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.