ETV Bharat / state

منگلور: سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک، متعدد زخمی - اردو نیوز کرناٹک

ریاست کرناٹک کے منگلور شہر میں ایک دلدوز سڑک حادثہ پیش آیا۔ جہاں ایک پرائیویٹ بس سڑک حادثہ کا شکار ہو جانے سے چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جنہیں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

marriage bus accident, six people died and many seriously injured near mangalore
سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک، متعدد زخمی
author img

By

Published : Jan 3, 2021, 5:47 PM IST

بس میں سوار لوگ شادی تقریب کے لیے جا رہے تھے۔ دراصل یہ بس سلیا سے پناتھورو جا رہی تھی۔ پناتھوروکلاپلی کے قریب بس حادثے کا شکار ہو گئی۔

یہ بس پتور کی سرکشا ایجنسی کی تھی۔ پناتھوروکلاپلی کے قریب بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوجانے کی وجہ سے بس ایک گھر میں جا ٹکرائی۔

مزید پڑھیں:

بنگلورو: سڑکوں کو مسلم شخصیات کے نام سے موسوم کرنے پر اعتراض

حادثے میں چھ افراد ہلاک اور متعدد افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے اور کچھ افراد کو ہلکی چوٹیں آئی ہیں۔ جنہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس معاملے میں راج پورم پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.