گلبرگہ:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں ہر سال مرکزی سیرت کمٹی کی جانب سے عید میلادالنبی کے موقع پر 43 واں جلوس کا اہتمام کیا گیا ۔Markazi Seerat Committee Organise Juloos E Mohammodi
گلبرگہ شہر محروم سابق وزیر قمر السلام نے عید میلاد النبی کے موقعہ 1981 میں جلوس کو ایک انوکھے انداز میں شروع کیا تھا۔اس میں تمام لوگوں عوام کلمہ طیبہ کی بنیاد پر اتحاد کر کے اس جلوس کا اہتمام کیا تھا۔
شہر کے مختلف علاقوں سے لوگوں نے اسلامیک ماڈل جھانکیاں تیار کر کے شہر میں جلوس شامل ہوئے تھے ۔اس میں مسلمانوں کے ساتھ دیگر مذاہب کے رہنماوں نے بھی شرکت کی ۔
یہ بھی پڑھیں:LG Rolling Trophy in Budgam اسپورٹس اسٹیڈیم بڈگام میں ایل جی رولنگ ٹرافی کا افتتاح
اس موقع پر اڈوکیٹ وہاج بابا نے کہا کہ اس سال مرکزی سیرت کمیٹی کی جانب جلوس میں ڈی جے نا لگانے کا فیصلہ لیا گیا تھا۔جس میں یہاں کے نوجوان اور بزرگوں نے بڑے ادب واحترام کے ساتھ جلوس میں شرکت کر کے اس 43 واں جلوس میلاد النبی کو کامیاب بنایا ہے ۔Markazi Seerat Committee Organise Juloos E Mohammodi