بیدر، کرناٹک: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین شاخ بیدر کے صدر منصور احمد قادری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ بیرسٹر اسد الدین اویسی کو روانہ کر چکا ہوں، کل ہند مجلس اتحاد المسلمین پارٹی اپنے بنیادی اصولوں سے ہٹ گئی ہے میں تنظیمی بدنظمی کے باعث استعفیٰ دے رہا ہوں Mansoor Ahmad Qadri resigned from AIMIM۔
مزید پڑھیں: