ETV Bharat / state

سب سے طویل گفٹ آئٹم بنانے کا ریکارڈ

منگلور سے ایک پوسٹ گریجویٹ کی طالبہ  اپکشا کوٹاری نے سب سے طویل تحفہ آئٹم، 'ایکسپلوزن باکس' بناکر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

author img

By

Published : Oct 14, 2019, 10:56 AM IST

سب سے طویل گفٹ آئٹم بنانے کا ریکارڈ

اپکشا نے یہ باکس 'انکریڈیبل انڈیا' کے موضوع پر تیار کیا ہے ۔ اسے انڈیا بک آف ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ اس باکس کی سائز25ضرب25 سینٹی میٹر ہے لیکن جب اسے کھولا جاتا ہے تو اس کی لمبائی ایک ہزار سینٹی میٹر کے قریب ہوتی ہےاور پورا خانہ 'انکریڈیبل انڈیا' کے موضوع پر تیار کیا گیا ہے۔ اس میں تمام ریاستوں اور معروف شخصیات کی تصاویر اور جانکاریاں شامل ہیں۔

اپکشا کوٹاری ایک ہوم ٹیوٹر ہیں اور فی الحال وہ منگلور کے بسنت ایوننگ کالج کی پوسٹ گریجویٹ طالبہ ہیں، وہ اب تک 35 سے زیادہ مختلف قسم کی گفٹ آئٹمز بنا چکی ہیں۔

اپکشا کوٹاری نے بتایا کہ 'میں منگلور سے ہوں اور مجھے بچپن سے ہی دستکاری کی چیزیں بنانے میں دلچسپی ہے، میں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے لیے ان کی سالگرہ کے موقع پر گفٹ آئٹمز بناتی دتھی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ یوٹیوب ویڈیوز کے ذریعہ اس طرح کے تحائف بنانے کا ہنر سکھا جسے لوگ کافی پسند کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'میں اسے' گنیز ورلڈ ریکارڈ' کے لئے بھی درخواست دوں گی۔'

Intro:Body:

Monday id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.