ETV Bharat / state

Students Suspended for Dancing in Burqa برقعہ پہن کر رقص کرنے والے چار طلبا معطل

منگلور کے ایک انجینیئرنگ کالج کے چار طالب علموں کو برقعہ پہن رقص کرنے کے معاملے پر کالج سے معطل کردیا گیا ہے۔ کالج انتظامیہ نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد یہ کارروائی کی۔ Students Suspended for Dancing in Burqa

author img

By

Published : Dec 9, 2022, 11:38 AM IST

Mangaluru Students suspended for dancing in Burqa
برقعہ میں رقص کا ویڈیو وائرل، چار طلبہ معطل

منگلورو: کرناٹک کے منگلور میں واقع سینٹ جوزف انجینیئرنگ کالج کے چار طالب علموں کو برقعہ پہن رقص کرنے پر معطل کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز کالج کے ایک پروگرام میں چند طلباء برقعہ پہن کر رقص کرتے ہوئے نظر آئے جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگیا۔ وائرل ویڈیو پر انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے چاروں طلباء کو معطل کردیا ہے۔ Students Suspended for Dancing in Burqa

ویڈیو

کالج کے ایک اہلکار نے بتایا کہ 'کالج کے طلباء نے ایک غیر رسمی تقریب میں برقعہ پہن کر ڈانس کیا تھا اور اس معاملے میں کالج انتظامیہ نے رقص کرنے والے چاروں طلباء کو معطل کردیا ہے۔ یہ کارروائی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کی گئی۔ انہوں نے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے انتظامیہ نے اندرونی انکوائری کے بعد طلباء کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔ کالج انتظامیہ نے اس سلسلے میں ایک ٹویٹ بھی کیا اور پریس ریلیز بھی جاری کی۔

کالج انتظامیہ نے کہا کہ'یہ پروگرام کا حصہ نہیں تھا اور اس میں شامل طلباء کو انکوائری کے بعد معطل کر دیا گیا ہے۔ کالج ایسی کسی بھی سرگرمی کی حمایت نہیں کرتا ہے جس سے کمیونٹیز اور کے درمیان ہم آہنگی کو نقصان پہنچ سکے۔"

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.