ETV Bharat / state

کووڈ ٹیسٹ کرانے پہنچا شخص ہسپتال احاطےمیں ہلاک - گلبرگہ میں کووڈ ٹیسٹ کےلیے آیا شخص ہلاک

کرناٹک کےضلع گلبرگہ میں ایک 55 سالہ شخص، جو کووڈ-19 ٹیسٹ کے لئے سرکاری اسپتال آیا تھا ، افضل پور میں اسپتال کے احاطے میں ہی دم توڑ گیا۔ ذرائع نے یہ اطلاع دی۔

Man who came for Covid test dies at hospital

author img

By

Published : May 2, 2021, 2:55 PM IST

کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ایک طرف جہاں ملک میں کورونا وبا پھیل رہی ہے اور لوگ اس کا شکار ہوکر فوت ہورہے ہیں۔ لوگوں میں خوف وہراس کا ماحول ہے۔

کووڈ ٹیسٹ کرانے پہنچا شخص ہسپتال احاطےمیں ہلاک

اس دوران کرناٹک کےضلع گلبرگہ میں ایک 55 سالہ شخص، جو کووڈ-19 ٹیسٹ کے لئے سرکاری اسپتال آیا تھا ، افضل پور میں اسپتال کے احاطے میں ہی دم توڑ گیا۔ ذرائع نے یہ اطلاع دی۔

ملک میں یکم مئی سے 18برس سے زیاد عمر والوں کو کورونا ویکسن لگانے کی مہم کا اعلان کیا گیا۔ مگرکئی ریاستوں کا کہنا ہے کہ ابھی تک انھیں ویکسین کی کھیپ موصول نہیں ہوئی۔

ضرورت اس بات کی ہے کہ ویکسین ہر جگہ دستیاب رکھی جائے اورلوگ بڑھ چڑھ کر ویکسین لگوائیں، اور ساتھ میں احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.