ETV Bharat / state

Prize distribution programخدمت خلق بھی کسی عبادت سے کم نہیں ہے - تقسیم انعامات پروگرام

شاہ پور کے کانگریس یوتھ لیڈر نعیم افغان نے کہا کہ خدمت خلق ایک عبادت ہے، انجمن کے تمام ذمہ داران قابل مبارکباد ہیں جو خواتین کو خود کفیل بنا رہے ہیں، موجودہ دور میں تعلیم کے ساتھ ساتھ خدمت خلق بھی نہایت ضروری ہے۔

program
program
author img

By

Published : Aug 28, 2022, 12:36 PM IST

کرناٹک غوث خواجہ انجمن کے زیر اہتمام تقسیم اسناد اور انعامات کا پروگرام انعقاد عمل میں آیا، اس موقع پر انجمن کی جانب سے خواتین کو خود کفیل بنانے کے لئے چلائے جا رہے ٹیلرنگ سنٹر، مہندی ڈیزائن میں کامیابی حاصل کرنے والی لڑکی خواتین اور لڑکیوں کے درمیان اسناد تقسیم کئے گئے اور نمایاں کامیابی حاصل کرنے والوں کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔

program

Distribution of Credentials organized by Ghous Khawaja Anjuman

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شاہ پور کے کانگریس یوتھ لیڈر نعیم افغان نے کہا کہ خدمت خلق ایک عبادت ہے، انجمن کے تمام ذمہ داران قابل مبارکباد ہیں جو خواتین کو خود کفیل بنا رہے ہیں، موجودہ دور میں تعلیم کے ساتھ ساتھ خدمت خلق بھی نہایت ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا ک خواتین اور زیر تعلیم لڑکیوں کو اس طرح کے ہنرمند بنانا انہیں خود کفیل بنانے کے مترادف ہے۔

مزید پڑھیں:Tobacco Control Programme بیدرمیں تمباکو کنٹرول پروگرام کا انعقاد

اس موقع پر مولانا سید فاروق احمد غیاث، ویرپکشی، شیوا چاریہ سوامی، سید خالد قادری، سید میر رحمت علی سہاب الدین، حسین خان کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.