ETV Bharat / state

'موجودہ دور میں اصلاح معاشرہ کی اشد ضرورت' - سال 2024 کے کیلنڈر کا رسم اجراء عمل

Releases Calendar 2024 In Yadgir ضلع یادگیر کے دبیر کالونی میں واقع مسجد عبدالحئی کے کانفرنس بال میں مجلس تحفظ ختم نبوت کی جانب سے ایک اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں سال 2024 کے کیلنڈر کا رسم اجراء عمل میں آیا۔

مجلس تحفظ ختم نبوت یادگیر کی جانب سے سال 2024 کے کیلنڈر کا رسم اجراء

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 26, 2023, 1:57 PM IST

یادگیر:ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں واقع مسجد عبدالحئی کے کانفرنس بال میں مجلس تحفظ ختم نبوت کی جانب سے ایک اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں سال 2024 کے کیلنڈر کا رسم اجراء عمل میں آیا۔پروگرام کا آغاز حافظ عبد الصمد کی تلاوت کلام سے ہوا۔ ہدیہ نعت حافظ محمد مزمل نے پیش کیا۔

مولانا محمد زکریا نے ابتدائی کلمات ادا کئے ۔ مولانا محمد ابرار الحق شاکر حیدر آباد اور مولانا نظیر احمد رشادی گلبرگہ نے مہمانان خصوصی کی حیثیت سے شرکت فرمائی ۔اس موقع پر مولانا نذیر احمد رشادی گلبرگا نے اپنے دور یادگیر کے موقع پر کہا کہ مجلس تحفظ ختم نبوت فتنہ قادیانیت کو مٹانے کے لیے رات دن محنت کر رہی ہے مجلس تحفظ ختم نبوت کی جانب سے سالانہ خصوصی کیلنڈر کی اج رسم اجراء عمل میں ائی میں اس موقع پر مجلس تحفظ ختم نبوت کے تمام صدر وہ ذمہ داران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ مولانا غیاث الدین رشادی کی سرپرستی میں ممبر و محراب کے تحت چلو کچھ تدبیر کریں کچھ کام کریں کہ عنوان پر 15 نکاتی پروگرام کے تحت ریاست کے مختلف اضلاع میں کام کیا جا رہا ہے انشاءاللہ بہت جلد مقامی علمائے کرام کی نگرانی میں یادگیر میں بھی یہ کام شروع کیا جائے گا۔

برہان الدین اظہر صدر مجلس تحفظ ختم نبوت یادگیر نےاس اجلاس کی صدارت فرمائی ، دیگر مہمانان میں مفتی سید منیر میر، غلام جیلانی سابق امیر مقامی جماعت اسلامی ہند یاد گیر، حاجی عبد الکریم شاہ آبادی شریک رہے۔

یہ بھی پڑھیں:امن و امان برقرار رہنے سے ہی معیشت ترقی کر سکتی ہے، وزیر اعلیٰ سدرامیہ

مفتی محمد سمیع الدین نے نظامت کے فرائض انجام دئے ۔ اس موقع پر مجلس تحفظ ختم نبوت یاد گیر کیجانب سے سال 2024 کے کیلنڈر کی رسم اجراء عمل میں آئی۔ مجلس تحفظ ختم نبوت یادگیر کے عہدیداران و اراکان کے علاوہ معززین شہر موجود تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.