ETV Bharat / state

Mahamadiyara Kannada Vedike کرناٹک کی قدیم مساجد و درگاہوں کی تاریخی دستاویز تیار کرنے کا مطالبہ - بنگلور نیوز

محمدیئرہ کنڑا ویدیکے نے وقف بورڈ سے ریاست کرناٹک کی قدیم مساجد و درگاہوں کی تاریخی دستاویز (souvenir) تیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ Mahamadiyara Kannada Vedike

محمدیئرہ کنڑا ویدیکے کی وقف بورڈ سے اپیل

author img

By

Published : Dec 24, 2022, 10:24 AM IST

بنگلور: اکھیلہ کرناٹک محمدیئرہ کنڑا ویدیکے و مسجد طحہ متیکیرے کے ایک وفد نے ادارے کے صدر سمیع اللہ خان کی قیادت میں کرناٹک وقف بورڈ کے چیئرمین کو ایک میمورنڈم پیش کیا۔ Mahamadiyara Kannada Vedike

کرناٹک کی قدیم مساجد و درگاہوں کی تاریخی دستاویز تیار کرنے کا مطالبہ

وقف بورڈ کے چیئرمین سے اپیل کی گئی کہ کرناٹک میں موجود قدیم مساجد و درگاہوں کی تاریخ کو قلم بند کر کے ایک تاریخی دستاویز تیار کی جائے تاکہ آنے والی نسلیں اسلامی تاریخ و اولیاء کرام کے انقلابی کارناموں سے روشناس ہوسکیں۔

ساتھ ہی یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ وقف بورڈ کی جانب سے ریاست کی مساجد میں کنڑا سکھانے کا نظم کیا جائے اس کے جواب میں وقف بورڈ کے چیئرمین شافی سعدی نے یقین دہانی کرائی کہ ان گزارشات پر ضرور عمل کیا جائے گا۔ Mahamadiyara Kannada Vedike

یہ بھی پڑھیں : بنگلورو: مسلم وفد نے نومنتخب وزیر مونیرتنا نائیڈو سے ملاقات کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.