ETV Bharat / state

گلبرگہ: فوجی اہلکار کی آخری رسومات ادا - کملا پور

ریاست چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع کے کیش کتول میں ہلاک ہوئے فوجی اہلکار مہادیو پٹیل کی جسد خاکی ان کے وطن ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے گاؤں کملاپور لائی گئی۔ جہاں ان کی آخری رسومات ادا کی گئی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 11:17 PM IST

Updated : Jun 29, 2019, 11:33 PM IST

گذشتہ دنوں سی آر پی ایک بٹالین 199 کے ایسسٹنٹن انسپیکٹر مہادیو پٹیل نکسل حملہ ہلاک ہوئے۔

مہادیو پٹیل
مہادیو پٹیل

مہادیو پٹیل ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے گاؤں کملا پور کے رہنےو الے تھے۔ان کی جسد خاکی سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے گاؤں لایا گیا، جہاں پورے اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئی۔

آخری رسومات ادائیگی کے بڑی تعداد میں عوام شریک ہوئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر طلبہ و طالبات نے بھی بڑی تعداد میں شرکت اور وطن کے لیے ہلاک ہونے والے کو نم آنکھوں کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا۔

بی جے پی رہنما اور گلبرگہ پارلیمانی حلقے کے رکن پارلیمان ڈاکٹر امیش یادو نے مہادیو کے اہل خانہ کو مرکزی حکومت کی جانب سے امداد دینے کا بھروسہ دلایا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Jun 29, 2019, 11:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.