ETV Bharat / state

یادگیر: لاک ڈاؤن میں توسیع نہیں ہوگی - کورونا وائرس کے متاثرین

ضلع یادگیر میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔

یادگیر: لاک ڈاؤن میں توسیع نہیں ہوگی
یادگیر: لاک ڈاؤن میں توسیع نہیں ہوگی
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 3:41 PM IST

کورونا وائرس کے متاثرین میں مسلسل اضافے کے پیش نظر کرناٹک کے یاد گیر میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا جو 22 جولائی کو رات آٹھ بجے ختم ہونے والا ہے.

ضلع یادگیر ڈپٹی کمشنر کرما راؤ نے ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع یادگیر میں لاک ڈاؤن میں توسیع نہیں کی جائے گی جبکہ شام آٹھ بجے سے صبح پانچ بجے تک کرفیو برقرار رہے گا اور ہر اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔

واضح رہے کہ شہر کی کئی تنظیموں نے ڈپٹی کمشنر سے اپیل کی تھی کہ لاک ڈاؤن میں توسیع نہ کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.