کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ نے بھی دینی مدارس مکاتب کے مدرسین و معلمین کے لئے بھی لاک ڈاؤن مالی پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس لیے تمام ائمہ ومؤذنین کو تفصیلات اپنے اپنے ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کے آفس تک پینچانا ہے۔
گلبرگہ ضلع کے وقف آفیسر نے واٹس ایب گروپ بنایا ہے۔ جس میں تفصیلات درج کی جاسکتی ہیں۔ اس واٹس ایپ کا نمبر 9449848582 ہے، اس موبائل نمبر پر کال کر تفصلات معلومات کی جاسکتی ہیں۔
وہیں، گلبرگہ وقف آفیسر حضرت علی کا موبائل نمبر 8073098219 ہے، اس پر بھی کال کر معلومات حاصل کی جا سکتی ہے۔