ETV Bharat / state

Garbage Problems بیدركے مختلف علاقوں میں كچڑے كے انبارسے لوگ پریشان - ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر

بیدر كے مختلف علاقوں میں محكمہ بلدیہ كے ملازمین كی لاپرواہی كے سبب ضلع كے بیشترعلاقوں میں كچڑہ جمع ہوگیا۔ اس سے عام لوگوں كو بڑی دشواریوں كا سامنا كرنا پڑا رہا ہے۔ local residents face trouble beacuse of garbage

local residents face trouble beacuse garbage

author img

By

Published : Aug 24, 2022, 12:34 PM IST

کرناٹک کے ضلع بیدر میں محکمہ بلدیہ ملازمین کی جانب سے نالیوں کی بروقت صفائی نہ ہونے کے سبب شہر کے مختلف علاقوں میں کچرے کا انبار نظر آرہا ہے جنتادل سیکولر پارٹی کے قائد شیخ اظہر نےای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں کچرے کا انبار ہے۔محکمہ بلدیہ کی جانب سے نالیوں کی صفائی وقت پر نہ ہونے کی وجہ سے نالیاں کچرے سے بھر گئی ہیں۔ بعض جگہوں پر نالیوں سے نکالا ہوا کچرا جلد نہ اٹھانے پر وہاں حالت مزید بگڑ سكتی ہے۔local residents face trouble beacuse of garbage

local residents face trouble beacuse garbage

انہوں نے كہاكہ ان علاقوں میں جانوروں کی وجہ سے دوبارہ نالیوں میں جارہا ہے۔اس کی وجہ سے نالیاں بند ہو رہی ہے۔شہر میں مسلسل بارش کے بعد مختلف علاقوں كی سڑکوں کی حالت خستہ ہے ۔اس صورت میں نالیوں کی صفائی نہایت ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Karnataka Hijab Row منگلور میں سولہ فیصد مسلم طالبات نے کالج سے ٹی سی واپس لیا

شیخ اظہر نے محکمہ بلدیہ کے کمشنر کامڈے سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے مختلف جگہوں پر پڑے کچرے کو جلد از جلد اٹھایا جائے اور نالیوں كی صفائی كا كام مكمل كرائے جائے تاكہ عام لوگوں كو پریشانیوں سے نجات مل سكے۔ شیخ اظہر نے رکن اسمبلی بیدر رحیم خان سے بھی شہر کے مختلف علاقوں كی صاف صفائی کا جائزہ لینے کی اپیل کی۔ان كاكہنا ہے كہ ذمہ داران كو اپنی اپنی ذمہ داری بخوبی نبھانے كی ضرورت ہے۔ ان كے ذمہ داری نبھانے سے ہی عام لوگوں كی پریشانیاں دور ہو سكتی ہے۔عام لوگوں كو ان سے بڑی امیدہے اور انہیں اس پر كھرا اترنے كی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.