ابھی ویٹرنری ڈاکٹر کے ساتھ ہوئے گینگ ریپ اور بہیمانہ قتل معاملے کے بعد ایک اور 8 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے بعد اسے قتل کرکے پھینک دیا گیا۔
8 سالہ زکیہ معصوم لڑکی دوسری جماعت میں پڑ ھتی تھی اس بچی کا جنسی زیادتی کر کے یاکاپور دیہات کے آنگواڑی کے قریب اس بچی کی لاش ملی ہے۔
جس کے تحت دیہات ایک فرد کو پولیس نے حراست میں لیکر پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔
بچی کے رشتے داروں نے پولیس میں مقدمہ درج کرایا۔
بچی کے رشتے داروں معصوم بچی سے جنسی زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم کو جلد سے جلد پکڑ اسے سزا دلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔