ETV Bharat / state

'کورونا وائرس کے خلاف لڑیں، مذہبوں کے درمیاں دیوار نہ بنائیں'

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 12:59 PM IST

شہر کی معروف ثقافتی تنظیم "اکھیلہ کرناٹک محمدیہرہ کنڈا ویدیکے" کی جانب سے کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے سلسلے میں ایک بیداری مہم کا آغاز کیا ۔

آئیے کورونا وائرس کے خلاف لڑیں، مذہبوں کے درمیاں دیوار نہ بنائیں

شہر بنگلور میں پچھلے دو دنوں میں لاک ڈاؤن کے دوران مزدوروں کو کھانا بانٹ رہے چند مسلم سماجی کارکنان پر فرقہ پرست عناصر نے حملہ کیا ہے اور ایسے سماج مخالف دشمن آفات کے دوران بھی نفرت پھیلانے میں مصروف ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

ان حالات میں اکھیلہ کرناٹک محمدییہرہ کنڑا ویدیکے کے عہدے داران اس کوشش میں لگے ہیں کہ آر ایس ایس اور بی جے پی کے لیڈران سے ملاقاتیں کریں اور نفرت کے پھیلاؤ کو روکیں کہ معاشرے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.