ETV Bharat / state

Legal Awareness Prgram لوگوں کے لئے قانون سے آگاہی ضروری ہے

بسوا راج پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ضلع بیدر کے چیئرمین لیگل سروسز اتھارٹی نے کہا کہ دیہی سطح پر لوگوں کو حکومت کی مختلف اسکیموں اور قانونی سے متعلق بیداری بہت ضروری ہے۔ اس کے لئے ہر سطح پر بیداری مہم چلانے کی ضرورت ہے۔Legal awareness

author img

By

Published : Oct 31, 2022, 8:01 PM IST

لوگوں کے لئے قانون سے آگاہی ضروری ہے
لوگوں کے لئے قانون سے آگاہی ضروری ہے

بیدر:بسواراج پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ضلع بیدر کے چیئرمین لیگل سروسز اتھارٹی نے کہا کہ موجودہ دور میں بہت سی چیزیں آسانی سے مل جاتی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ بیداری ہے۔ اسی طرح لوگوں کو قانون سے متعلق بیدار ہونے کی ضرورت ہے۔Legal Awareness Programme Held In Bidar In Karnataka

انہوں نے بیدر میں ضلع قانونی خدمات اتھارٹی، ضلع انتظامیہ، ضلع پنچایت، محکمہ پولیس، محکمہ خواتین اور بچوں کی بہبود، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن، نیوز اینڈ براڈکاسٹنگ ڈپارٹمنٹ اور کنڑ کلچر ڈپارٹمنٹ کے احاطے کا دورہ کیا۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی کے ہال میں بلائے گئے افسران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ قانونی بیداری پروگرام 31 اکتوبر سے 13 نومبر تک ملک بھر میں منعقد کیا جائے گا جہاں آرٹ ٹیمیں بیدر ضلع کی مختلف گرام پنچایتوں میں سرکاری اسکیم اور قانونی بیداری کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:Mental Health Programme in Bidar 'آج ہم ایک تناؤ بھری زندگی گزار رہے ہیں'

ان کا لوگوں سے کہنا ہےکہ دیہی سطح پر سرکاری اسکیموں کے بارے میں زیادہ سے زیادہ تشہیر کی جانی چاہئے۔ قانونی بیداری کے ذریعے شہریوں کو بااختیار بنانا اور میرا بھی حق ہے 75 ویں آزادی امرتا مہوتسو کے ایک حصے کے طور پر منعقد کیا گیا،اس پروگرام کو دیگر محکموں بشمول خواتین اور اطفال کی ترقی کے محکمہ، کنڑ اور دیگر محکموں کے تعاون سے کامیاب بنایا جائے۔Legal Awareness Programme Held In Bidar In Karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.