ETV Bharat / state

Learn Urdu under Khelo Seekho Program: کرناٹک میں 'کھیلو سیکھو' پروگرام کے تحت اردو کی تعلیم

کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ شورا پور میں بھی اردو سرکاری اسکول Urdu Teaching in Government School میں محکمۂ تعلیمات کی جانب سے چھوٹے بچوں کو کھیلو سیکھو پروگرام کے تحت کلاس چلائی جا رہی ہے۔ پہلی جماعت میں 52 بچے اور دوسری جماعت میں 22 جملہ 74 بچے اس کھیلو سیکھو پروگرام Khelo Seekho Program کے تحت تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

کرناٹک میں 'کھیلو سیکھو' پروگرام کے تحت اردو کی تعلیم

author img

By

Published : Feb 23, 2022, 11:08 PM IST

یادگیر تعلیمی اعتبار سے پوری ریاست میں آخری نمبر پر Education in District Yadgir ہے۔ یعنی ریاست کے 30 اضلاع میں سب سے آخری نمبر ضلع یادگیر کا ہے۔ یادگیر کو ضلع کا درجہ ملے تقریبا بارہ سال کا عرصہ ہو رہا ہے۔ باوجود اس کے یہاں کے اہم مسائل میں روزگار، صحت کے علاوہ تعلیمی پسماندگی ایک اہم مسئلہ ہے۔خاص کر اردو سکولوں میں طلباء و طالبات کی گھٹتی تعداد Decreasing Number of Students in Urdu Schools کے سبب اسکولوں میں اپنی خدمت انجام دینے والی ٹیچرز اساتذہ کو محکمۂ تعلیمات نے مجبورا دوسرے اضلاع کے اسکولوں کو ٹرانسفر کیا جا رہا ہے۔

کرناٹک میں 'کھیلو سیکھو' پروگرام کے تحت اردو کی تعلیم

سرکاری سکولوں میں طلباءو طالبات کی گھٹتی تعداد کو دیکھتے ہوئے حکومت نے انگریزی اسکولوں کی طرز پر چھوٹے بچوں کے لئے کھیلو سیکھو پروگرام کے تحت وہ ساری سہولت مہیا کروا رہی ہے جو غیر سرکاری اسکولوں میں دی جاتی ہیں۔

سرکاری اسکولوں میں پانچ سال کی عمر سے زائد بچوں کو ہی داخلہ دیا جاتا تھا جس کی وجہ سے اسکولوں میں چھوٹی عمر سے ہی بچوں کو داخلہ لے کر اپنے اسکولوں کی تعداد میں اضافہ کیا جاتا ہےاسی طرز پر سرکاری اسکولوں میں بھی اب چھوٹے بچوں کو کھیلو سیکھو پروگرام کے تحت داخلہ لے کر دو سال تک انہیں حرف کی شناخت اور پڑھنا لکھنا سکھایاجا رہا ہے جس کا فائدہ یہ ہو رہا ہے کہ یہاں سے پڑھنے والے چھوٹے بچے سیدھا اول اور دوسری جماعت میں داخلہ لے رہے ہیں۔جس سے سرکاری اسکول کے طلباء و طالبات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ شورا پور میں بھی اردو سرکاری اسکول میں محکمۂ تعلیمات کی جانب سے چھوٹے بچوں کو کھیلوں سیکھو پروگرام کے تحت کلاس چلائی جا رہی ہے۔ پہلی جماعت میں 52 بچے اور دوسری جماعت میں 22 جملہ 74 بچے اس کھیل و سیکھو پروگرام کے تحت تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

اس خصوصی کلاس کے ٹیچر فریدہ بیگم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہاں پر بچوں کو حروف تہجی اردو بولنے سکھایا جاتا ہے ساتھ ہی حروف کی شناخت کرواتے ہوئے الفاظ بنانے اور لفظوں کو جوڑ کر جملہ بنانا سکھایا جاتا ہے اس کے علاوہ اشاروں اشاروں سے اور ہرکت سے بھی بچوں کو بتانے پڑھانے اور سمجھانے کی کوشش کی جاتی ہے انہوں نے کہا کہ بچوں کو دو سال تک اس طرح کی تعلیم دی جاتی ہے جس سے بچوں میں میں پڑھنے کی دلچسپی میں اضافہ ہوتا ہےبچوں کو اس طرح سے تعلیم دینے کے لیے خصوصی ٹریننگ بھی دی جاتی ہے جو عظیم پریم جی فاؤنڈیشن کی جانب سے دی جاتی ہے اور بچوں کو مفت کتابیں بھی مہیا کی جاتی ہے۔

فریدہ بیگم نے مزید کہا کہ کھیلو سیکھو پروگرام کے تحت بچوں میں خوف اڑ جاتا ہے اور بچے بے خوف ہوکر تعلیم سیکھتے ہیں کھیل کھیل میں تعلیم حاصل کرنے کا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ بچے دلچسپی سے علم کی طرف مائل ہوتے ہیں جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ سرکار اسکولوں میں بچوں کی گھٹتی تعداد کو آسانی سے پر کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.