سیو کانسٹیٹیوشن کمیٹی کے عہدیداران نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ملک میں فسطائی و فرقہ پرست طاقتیں مسلمانوں کی آبادی پر جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہی ہیں جو کہ ملک کے دستور، جمہوریت ہی نہیں بلکہ ملک کی سالمیت کے لیے بھی خطرہ ہے۔'
- مزید پڑھیں: بنگلورو: پاپولیشن کنٹرول پالیسی پر سیاست نہ کرنے کی اپیل
- یوپی کے بعد اب مدھیہ پردیش میں نئی آبادی پالیسی پر سیاست گرم
- پاپولیشن کنٹرول پالیسی کو علماء و دانشوران نے سیاسی قدم قرار دیا
- Population Control Law: اترپردیش میں 'پاپولیشن کنٹرول' قانون لانے کی تیاری
اس موضوع کو بے نقاب کرنے کے لئے سابق چیر الیکشن کمیشنر ڈاکٹر ایس وائے قریشی نے حکومت ہی کے ڈیٹا کے ذریعے اس بات کو ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ملک میں مسلمانوں کی آبادی پر جو کچھ بھی کہا جارہا ہے وہ صرف ایک پروپیگنڈہ ہے اور اس کا سچائی سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔'