ETV Bharat / state

گلبرگہ: انسداد منشیات کے عالمی دن پر منشیات مخالف مہم کا آغاز - نشہ موکت ابھیان

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں انسداد منشیات کے عالمی دن کے پیش نظر گلبرگہ سٹی پولیس کی جانب سے نشہ مخالف مہم چلائی گئی۔

Launch of anti-drug
Launch of anti-drug
author img

By

Published : Jun 27, 2021, 5:32 AM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں انسداد منشیات کے عالمی دن کے پیش نظر جگت سرکل میں گلبرگہ سٹی پولیس عہدیداروں کی جانب سے عوام کو نشہ سے ہونے والے نقصانات کے متعلق بیداری مہم کا آغاز کیا گیا۔

Launch of anti-drug

اس دوران نشہ سے ہونے والے نقصانات کے متعلق شہر کے مختلف علاقوں میں گھوم گھوم کر عوام میں بیداری لانے کے لئے 'نشہ موکت ابھیان' گاڑی کو ہری جھنڈی دیکھا کر روآنہ کیا گیا، اس موقع پر گلبرگہ کے اے سی پی انوش کمار نے کہا کہ نوجوان ڈرگس، گانجہ جیسی نشیلی اشیاء کے عادی ہوکر اپنی زندگی برباد کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نشہ کرنے سے صرف گھر ہی نہیں بلکہ معاشرہ اور نسلیں بھی تباہ ہو جاتی ہیں، شہر میں نشیلی اشیاء کے استعمال سے جرائم میں آضافہ ہورہا ہے، والدین کو بھی اپنے بچوں پر توجہ دینے کی ضروت ہے۔

انہوں نے کہاکہ شہر میں اگر کہیں بھی ڈرگس، کانجہ جیسی نشیلی اشیاء کو فروخت کر نے کی اطلاع ملتی ہے تو فورا عوام گلبرگہ سٹی پولیس کو 112، 1098 پر اطلاع دے سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.