ETV Bharat / state

گلبرگہ: کے ایس آر ٹی سی اسٹاف کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

'کے ایس آر ٹی سی مزدوروں کے مطالبے کو ابھی تک پورے نہیں کیے گئے'

گلبرگہ: کے ایس آر سی اسٹاف کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Nov 28, 2020, 8:24 AM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں مرکزی حکومت کے مزدو، کسان مخالفت پالیسیوں کے خلاف گلبرگہ ٹرانسپورٹ بھون کے سامنے احتجاجی دھرنا کیاگیا، اس موقع پر کے ایس آر ٹی سی اسٹاف اینڈ ورکرس فاؤنڈیشن کے پردھان کاریہ درشی عبدالرحیم نے کہا کہ مرکزی حکومت ملک مزدو، کسان پالیسیوں میں تبدیلی لاکر عوام کو مشکلات پیدا کر رہی ہے۔

گلبرگہ: کے ایس آر سی اسٹاف کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں مزدوروں کو غلام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، پہلے ملک میں کورونا وائرس کی وجہ معاشی حالات پوری طرح خراب ہوچکی ہے، ایسے حالات میں مرکزی حکومت نئی پالیسیز لا کر عوام کو مشکلات سے دوچار کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'کے ایس آر ٹی سی مزدوروں کے مطالبے کو ابھی تک پورا نہیں کیاگیا، ملک میں ریلوے، اور دیگر کارخانوں کو پرائیویٹائز کیا جا رہا ہے، ملک کے نوجوان بے روزگار ہیں، اس لیے مرکزی حکومت مزدور، کسان پالیسیوں کو واپس لیکر ملک کے عوام کی ترقی کے لئے کو مد نظر رکھتے ہوئے پالیسی بنائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.